You must not use a hand-held phone while driving. Using a hands-free system
آپ کو ڈرائیونگ کے دوران ہاتھ والا فون بالکل نہیں کرنا چاہئے۔ ہینڈ فری سسٹم کا استعمال

Mark one answer
is acceptable in a vehicle with power steering
اس وقت قابل قبول ہے جہاں پاور سٹیئرنگ لگا ہو
will significantly reduce your field of vision
اس سے آپ کو سامنے کم نظر آئے گا
is still likely to distract your attention from the road
اس طرح پھر بھی آپ کی توجہ سڑک سے بٹ سکتی ہے
will affect your vehicle's electronic systems
آپ کی گاڑی کے الیکٹرونک سسٹم پر اثر انداز ہوسکتا ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!