Your vehicle is fitted with a navigation system. How should you avoid letting this distract you while driving?
آپ کی گاڑی میں نیوی گیشن سسٹم (navigation system) لگا ہوا ہے۔ اس سے آپ کیسے بچیں گے کہ یہ دوران ڈرائیونگ آپ کی توجہ خراب نہ کرے؟

Mark one answer
Keep going and input your destination into the system
چلتے جائیں اور اس میں اپنا مقام درج کرتے جائیں
Stop immediately to view and use the system
سسٹم کو دیکھنے اور استعمال کرنے کے لئے فورا رک جائیں
Keep going as the system will adjust to your route
چلتے رہیں کیونکہ سسٹم آپ کا راستہ سیٹ کرتا رہے گا
Stop in a safe place before using the system
سسٹم کو استعمال کرنے سے قبل محفوظ مقام پر رک جائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!