You want to turn right from a junction but your view is restricted by parked vehicles. What should you do?
آپ ایک جنکشن سے دائیں مڑنا چاہتے ہیں لیکن پارک کی ہوئی گاڑیوں کی وجہ سے آپ کو صحیح نظر نہیں آرہا۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Sound your horn and pull out if there is no reply
ہارن دیں اور آگے کوئی جواب نہ دے تو نکل جائیں
Move out quickly, but be prepared to stop
جلدی سے گاڑی نکالیں مگر رکنے کے لئے تیار رہیں
Stop, then move slowly forward until you have a clear view
رکیں اور پھر آہستہ آہستہ گاڑی آگے بڑھائیں جب تک آپ کو صاف دکھائی نہ دے
Stop, get out and look along the main road to check
رکیں اور گاڑی سے باہر نکلیں اور مین روڈ کو چیک کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!