You are carrying a five year-old child in the back seat of your car. They are under 1.35 metres (4 feet 5 inches) in height. They MUST use an adult seat belt ONLY if
آپ ایک پانچ سال کی عمر کے بچے کو اپی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بٹھا کر لے جارہے ہیں جس کا قد ایک اعشاریہ پینتیس میٹر یعنی چار فٹ پانچ انچ سے کم ہے۔ انہیں بڑوں کی سیٹ بیلٹ صرف اس وقت باندھنی چاہئے

Mark one answer
it can be shared with another adult
جب وہ بیلٹ دوسرے بڑے کے ساتھ مل کر استعمال کی جاسکتی ہو
it is a lap type belt
جب وہ گود والی بیلٹ جیسی ہو
they sit between two adults
جب وہ دو بڑوں کے درمیان بیٹھے ہوں
a correct child restraint is not available
جب بچوں کے لئے ایک صحیح حفاظتی بند نہ ہو

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!