You have stopped at a pelican crossing. A disabled person is crossing slowly in front of you. The lights have now changed to green. You should
آپ ایک پیلیکن (pelican crossing) کراسنگ پر رکے ہوئے ہیں۔ ایک معذور شخص آپ کے آگے سے آہستہ سے سڑک پار کرتا ہے۔ لائٹیں تبدیل ہو کر سبز ہوگئی ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark two answers
drive in front of the person
اس شخص کے سامنے سے گاڑی چلاتے ہوئے گزر جائیں
sound your horn
ہارن بجائیں اور پہلے نکل جائیں
edge forward slowly
آہستہ آہستہ گاڑی کو آگے بڑھائیں
be patient
صبر سے انتظار کریں
allow the person to cross
اس شخص کو روڈ عبور کرنے دیں
drive behind the person
اس شخص کے پیچھے سے گاڑی چلاتے ہوئے گزر جائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!