Hills can affect the performance of your vehicle. Which TWO apply when driving up steep hills?
پہاڑیوں کی وجہ سے آپ کی گاڑی کی کارکردگی پر اثر پڑسکتا ہے۔ پہاڑیاں چڑھتے ہوئے کن دو چیزوں پر اثر پڑتا ہے؟

Mark two answers
Overtaking will be easier
اوورٹیک کرنا آسان ہوگا
The steering will feel heavier
سڑیئرنگ بھاری لگے گا
Higher gears will pull better
اونچا گیئر لگانے سے بہتر طریقے سے چڑھے گی
You will slow down sooner
آپ کی رفتار جلد کم ہوگی
The engine will work harder
انجن کو زیادہ کام کرنا پڑے گا

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!