You are on a wet motorway with surface spray. You should use
آپ ایسی موٹروے پر گاڑی چلارہے ہیں جس سے پانی کے چھینٹے اڑ رہے ہیں تو آپ کیا کریں گے؟

Mark one answer
sidelights
اپنی سائیڈ لائٹیں جلا دیں گے
rear fog lights
پچھلی فوگ لائٹیں جلا دیں گے
dipped headlights
ڈپ ہیڈلائٹیں جلا دیں گے
hazard flashers
خطرے والی لائٹٰیں جلا دیں گے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!