You have just driven out of fog. Visibility is now good. You MUST
آپ ایک گاڑی چلا کر دھند سے نکل آئے ہیں۔ آپ کو صاف نظر آنے لگا ہے۔ آپ کے لئے ضروری ہے کہ آپ

Mark one answer
keep your front fog lights on
گاڑی کی اگلی فوگ لائٹیں جلائے رکھیں
leave fog lights on in case fog returns
گاڑی کی فوگ لائٹیں آن رکھیں کیونکہ شاید دوبارہ دھند پڑجائے
keep your rear fog lights on
گاڑی کی پچھلی فوگ لائٹیں جلائے رکھیں
switch off all your fog lights
اپنی تمام فوگ لائٹیں بجھا دیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!