You are leaving your vehicle parked on a road unattended. When may you leave the engine running?
آپ اپنی گاڑی کو سڑک پر پارک کرکے جارہے ہیں تو کیا آپ کو اس کا انجن سٹارٹ چھوڑنا چاہئے؟

Mark one answer
If you will be parking for less than five minutes
اگر آپ پانچ منٹ سے کم وقت کے لئے گاڑی پارک کرنا چاہتے ہیں
When parked in a 20 mph zone
جب بیس میل فی گھنٹہ کی رفتار کے زون میں ہوں
If the battery keeps going flat
اگر بیٹری کام نہیں کررہی ہے
Never if you are away from the vehicle
کبھی بھی نہیں، کسی موقع پر بھی نہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!