Your motorway journey seems boring and you feel drowsy. What should you do?
اگر آپ کا موٹر وے کا سفر بوریت والا ہے اور گاڑی چلاتے ہوئے نیند آرہی ہے تو آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
Speed up to arrive at your destination sooner
رفتار تیز کردیں تاکہ آپ جلدی اپنے مقام پر پہنچ جائیں
Open a window and stop as soon as it's safe and legal
کھڑکی کھول دیں اور جونہی محفوظ ہو اور قانونی طور پر صحیح ہو رک جائیں
Stop on the hard shoulder for a sleep
ہارڈ شولڈر پر سونے کے لئے رک جائیں
Slow down and let other drivers overtake
آہستہ ہوجائیں تاکہ دوسرے ڈرائیور آپ کو اوورٹیک کرسکیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!