You are following a vehicle at a safe distance on a wet road. Another driver overtakes you and pulls into the gap you have left. What should you do?
آپ ایک گیلی سڑک پر مناسب فاصلے پر ایک گاڑی کے پیچھے جارہے ہیں۔ ایک دوسرا ڈرائیور آپ کے اور اگلی گاڑی کے درمیان چھوڑی گئی جگہ میں آجاتا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Flash your headlights as a warning
خبردار کرنے کے لئے اپنی گاڑی کی ہیڈ لائٹیں فلیش کریں
Try to overtake safely as soon as you can
جتنا جلدی ہوسکے حفاظت سے اوورٹیک کرنے کی کوشش کریں
Drop back to regain a safe distance
پیچھے ہوجائیں تاکہ مناسب فاصلہ رکھ سکیں
Stay close to the other vehicle until it moves on
دوسری گاڑی کے قریب رہیں جب تک کہ وہ چل نہ پڑے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!