You are driving towards a zebra crossing. A person in a wheelchair is waiting to cross. What should you do?
آپ زیبرا کراسنگ کی طرف گاڑی چلارہے ہیں۔ ویل چیئر پر بیٹھا ایک آدمی روڈ پار کرنے کا انتظار کررہا ہے تو آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
Wave to the person to cross
اس کو ہاتھ کے اشارے سے کراس کرنےکے لئے کہیں
Wave to the person to wait
اس شخص کو ہاتھ کے اشارے سے بتائیں کہ وہ انتظار کرے
Be prepared to stop
رکنے کے لئے تیار ہوجائیں
Continue on your way
مسلسل چلتے جائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!