You are driving on the motorway in windy conditions. When passing high-sided vehicles you should
آپ تیز ہوا والے دن موٹروے پر گاڑی چلا رہے ہیں۔ اونچی سائیڈ والی گاڑیوں کے پاس سے گزرتے ہوئے آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
increase your speed
اپنی رفتار تیز کرلیں
expect normal conditions
عام حالات کی توقع رکھیں
drive alongside very closely
اس کے برابر بہت نزدیک گاڑی چلائیں
be wary of a sudden gust
ایک دم آنے والے ہوا کے جھونکے کے لئےتیار رہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!