You are driving at night with full beam headlights on. A vehicle is overtaking you. You should dip your lights
آپ رات کے وقت اپنی ہیڈ لائٹوں کی فل بیم جلا کر جارہے ہیں۔ ایک گاڑی آپ کو اوورٹیک کررہی ہے ۔آپ کو اپنی لائٹیں مدھم کرلینی چاہئیں

Mark one answer
before the vehicle starts to pass you
اس سے پہلے کہ گاڑی آپ کے آگے نکلنے لگے
some time after the vehicle has passed you
دوسری گاڑی کے نکل جانے کے تھوڑی دیر بعد
only if the other driver dips their headlights
صرف تب ہی جب دوسرا ڈرائیور اپنی لائٹیں مدھم کرلے
as soon as the vehicle passes you
جیسے ہی گاڑی آپ سے آگے نکلے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!