You lose your way on a busy road. What is the best action to take?
اگر آپ ایک مصروف روڈ پر راستہ بھول جائیں تو اس موقع پر آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Turn into a side road, stop and check a map
سائیڈ روڈ میں مڑ جائیں، رکیں اور نقشے کی مدد لیں
Stop at traffic lights and ask pedestrians
ٹریفک لائٹوں پر رکیں اور پیدل چلنے والوں سے راستہ پوچھیں
Shout to other drivers to ask them the way
اونچی آواز میں دوسرے ڈرائیوروں سے راستہ پوچھیں
Check a map, and keep going with the traffic flow
ٹریفک کے ساتھ ساتھ چلتے رہیں اور نقشہ دیکھتے رہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!