allow at least a two-second gap
کم از کم دو سیکنڈ کا فاصلہ رکھیں
allow at least a four-second gap
کم از کم چار سیکنڈ کا فاصلہ رکھیں
move right and stay in the right-hand lane
دائیں طرف ہوجائیں اور دائیں طرف والی لین میں گاڑی چلائیں
move left and drive on the hard shoulder
بائیں طرف ہوکر ہارڈ شولڈر پر گاڑی چلائیں
be aware of spray reducing your vision
اس بات کا خیال رکھیں کہ اگلی گاڑی کے چھینٹوں سے آپ کو کم نظر آئے گا
Ready to go premium?
Registration is quick, easy and hassle-free!