As a driver you can cause more damage to the environment by
ایک ڈرائیور کے طور پر آپ ماحول کو کس طرح زیادہ نقصان پہنچا سکتے ہیں؟

Mark two answers
making a lot of short journeys
چھوٹے سفر کے لئے گاڑی کو زیادہ استعمال کرنا
choosing a fuel-efficient vehicle
ایسی گاڑی استعمال کریں جو کم ایندھن استعمال کرتی ہو
having your vehicle regularly serviced
باقاعدگی سے اپنی گاڑی کی سروس کراکے
driving in as high a gear as possible
جتنے اونچے گیئر میں ہوسکے گاڑی چلا کر
accelerating as quickly as possible
جتنا جلدی ممکن ہوسکے تیزی سے گاڑی کی رفتار بڑھا کر

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!