You are driving along a motorway and become tired. You should
آپ گاڑی موٹر وے پر چلا رہے ہیں اور آپ کو تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark two answers
leave the motorway at the next exit and rest
اگلے جنکشن سے موٹروے چھوڑدیں اور آرام کریں
increase your speed and turn up the radio volume
اپنی رفتار تیز کردیں اور ریڈیو کی آواز بلند کردیں
stop at the next service area and rest
اگلی سروس پر رکیں اور آرام کریں
close all your windows and set heating to warm
گاڑی کی ساری کھڑکیاں بند کردیں اور ہیٹر آن کردیں
pull up on the hard shoulder and change drivers
ہارڈ شولڈر پر گاڑی کو روکیں اور ڈرائیور بدل لیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!