You are braking on a wet road. Your vehicle begins to skid. It does not have anti-lock brakes. What is the FIRST thing you should do?
آپ ایک گیلی سڑک پر بریک لگا رہے ہیں۔ آپ کی گاڑی سلپ کرنا شروع کر دیتی ہے۔ آپ کی گاڑی میں اینٹی لاک بریکیں نہیں ہیں تو آپ کو سب سے پہلا کام کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Push harder on the brake pedal
پاؤں والی بریک کو سختی سے دبائیں
Gently use the accelerator
آرام کے ساتھ ایکسلریٹر کا استعمال کریں
Release the footbrake
پاؤں والی بریک کو مکمل چھوڑدیں
Quickly pull up the handbrake
جلدی سے ہینڈ بریک لگائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!