Explanation: Always check the road signs. Triangular signs are warning signs and they'll keep you informed of hazards ahead and help you to anticipate any problems. There are a number of different signs showing pedestrians. Learn the meaning of each one.
ہمیشہ سڑک پر علامات کا جائزہ لیں۔ تکونی علامات خبردار کرنے والی علامات ہوتی ہیں اور یہ آپ کو آگے خطرات سے مطلع رکھیں گی اور آپ کو کسی بھی مشکل کا اندازہ لگانے میں مدد کریں گی۔ بہت ساری علامات راہگیروں کو ظاہر کرتی ہیں۔ ہر ایک کا مطلب جانئے۔
Category: Urdu Theory Test Questions
References: Highway Code: Page 109, Know Your Traffic Signs: Page 13