A driver pulls out of a side road in front of you. You have to brake hard. You should
ایک ڈرائیور سائیڈ روڈ سے جلدی سے نکل کرآپ کے آگے آجاتا ہے۔ آپ کو سخت بریک لگانی پڑتی ہے۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
flash your lights to show your annoyance
لائٹیں فلیش کرکے اپنا غصہ دکھائیں
ignore the error and stay calm
اس کی غلطی کو نظر انداز کریں اور آرام سے رہیں
sound your horn to show your annoyance
ہارن بجا کر اپنے غصے کا اظہار کریں
overtake as soon as possible
جتنا جلدی ہوسکے اسے اوورٹیک کریں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!