What must a driver do at a pelican crossing when the amber light is flashing?
جب پیلی لائٹ پیلیکن کراسنگ (pelican crossing) پر چمک رہی ہو تو ایک ڈرائیور کے لئے کیا کرنا بہت ضروری ہے؟

Mark one answer
Wait for the red-and-amber light before proceeding
چلنے سے پہلے سرخ اور پیلی لائٹ کا انتظار کریں
Signal the pedestrian to cross
پیدل چلنے والوں کو اشارہ دیں کہ وہ گزر جائیں
Always wait for the green light before proceeding
چلنے سے پہلے ہمیشہ سبز لائٹ کا انتظار کریں
Give way to any pedestrians on the crossing
جو پیدل چلنے والے کراسنگ پر ہیں ان کو راستہ دیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!