For how long is a Statutory Off Road Notification (SORN) valid?
سڑک پر استعمال نہ ہونے والی گاڑی کا روڈ سے ہٹائے رکھنے کا نوٹیفیکیشن کتنے عرصے کے لئے ہوتا ہے؟

Mark one answer
Until the vehicle is used on the road
جب تک کہ گاڑی سڑک پر ہو
Until the vehicle is insured and MOT'd
جب تک گاڑی کی بیما نہ کرائی جائے اور ایم او ٹی سرٹیفیکیٹ نہ حاصل کیا جائے
Until the vehicle is repaired or modified
جب تک کہ گاڑی میں کوئی تبدیلی یا مرمت نہ کی جائے
Until the vehicle is taxed, sold or scrapped
جب تک کہ گاڑی بیچی نہ جائے، اس پر دوبارہ ٹیکس ادا نہ کیا جائے یا کباڑ میں نہ دی جائے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!