Menu
Menu

Urdu Theory Test: Vehicle Loading

-->

There are 15 driving theory test Vehicle Loading questions. You must get 86% (13 out of 15) to pass the test. You may review answers after each question by clicking the 'check answer' button or you can wait until the end of the test for your final score. Good luck!

Tests Taken

Last Score

Average Score

Your Progress

Test Quick View

Click on an answer to view the correct choice along with the explanation.

A have a stabiliser fitted
سٹیبلائزر فٹ کراوائیں

B not exceed 60 mph
ساٹھ میل فی گھنٹہ سے تیز نہ چلائیں

C not overtake
اوورٹیک نہ کریں

D use only the left and centre lanes
صرف بائیں اور درمیانی لینز کو استعمال کریں

Correct Answer: B not exceed 60 mph
ساٹھ میل فی گھنٹہ سے تیز نہ چلائیں
, D use only the left and centre lanes
صرف بائیں اور درمیانی لینز کو استعمال کریں

Explanation: You should be aware of the motorway regulations for vehicles towing trailers. These state that a vehicle towing a trailer must not
- use the right-hand lane of a three-lane motorway unless directed to do so, for example, at roadworks or due to a lane closure,
- exceed 60 mph.
آپ کو ٹریلر گاڑیوں کو کھینچنے سے متعلق موٹر وے قوانین کا علم ہونا چاہئے۔ ان کے مطابق ٹریلر کھینچنے والی گاڑیوں کو تین لین والی موٹروے پر دائیں ہاتھ والی لین کا استعمال نہیں کرنا چاہئے جب تک انہیں ایسا کرنے کی ہدایت نہ دی جائے۔ مثال کے طور پر سڑک پر تعمیراتی کاموں کے مقام پر یا لین بند ہونے کی وجہ سے اور ساٹھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زیادہ نہ بڑھائیں۔

A brake hard and hold the pedal down
زور سے بریک دبا کر پیڈل کو نیچے دبائے رکھیں

B ease off the accelerator and reduce your speed
ایکسلریٹر سے دباؤ کو کم کریں اور اپنی رفتار کو کم کریں

C increase your speed as quickly as possible
جتنی جلدی ہوسکے اپنی رفتار بڑھائیں

D let go of the steering wheel and let it correct itself
سٹیئرنگ ویل کو چھوڑ دیں اور اسے خود ہی صحیح پوزیشن پر آنے دیں

Correct Answer: B ease off the accelerator and reduce your speed
ایکسلریٹر سے دباؤ کو کم کریں اور اپنی رفتار کو کم کریں

Explanation: Strong winds or buffeting from large vehicles can cause a trailer or caravan to snake or swerve. If this happens, ease off the accelerator. Don't brake harshly, steer sharply or increase your speed.
تیز ہوا یا بڑی گاڑیوں کے تیزی سے گزرنے سے ٹریلر کارواں ڈگمگا سکتے ہیں۔ اگر ایسا ہو تو رفتار کم کرلیں۔ نہ ہی فوری سخت بریک لگائیں، نہ تیز انداز میں گاڑی گھمائیں، نہ ہی اپنی رفتار بڑھائیں

A Accelerate to increase your speed
اپنی رفتار کو بڑھائیں

B Slow down very gradually
بہت آہستہ آہستہ اپنی رفتار کم کریں

C Stop as quickly as you can
جتنی جلدی ہوسکے رک جائیں

D Turn the steering wheel slowly to each side
سٹیئرنگ کو دونوں طرف آہستہ آہستہ گھمائیں

Correct Answer: B Slow down very gradually
بہت آہستہ آہستہ اپنی رفتار کم کریں

Explanation: Keep calm and don't brake harshly or you could lose control completely. Ease off the accelerator until the unit is brought back under control. The most dangerous time is on long downhill gradients.
پرسکون رہیں اور فوری سخت بریک مت لگائیں ورنہ آپ مکمل طور پر اپنی گرفت کھودیں گے۔ رفتار کم کرلیں یہاں تک کہ آپ کی گاڑی دوبارہ آپ کی گرفت میں آجائے۔ سب سے زیادہ خطرناک صورتحال اس وقت ہےجب آپ ایک لمبی نشیبی ڈھلوان پر ہیں

A When carrying a heavy load
جب بھاری سامان لے جارہے ہوں

B When driving fast for a long distance
جب لمبے فاصلے کے لئے تیز ڈرائیو کررہے ہوں

C When the roads are slippery
جب سڑکیں سلپری (slippery) ہوں

D When the tyre tread is worn below 2mm
جب ٹائروں کی گہرائی دو ملی میٹر سے کم رہ جائے

E When the vehicle is fitted with anti-lock brakes
جب گاڑی میں اینٹی لاک بریک لگی ہو

F When the weather is cold
جب موسم ٹھنڈا ہو

Correct Answer: A When carrying a heavy load
جب بھاری سامان لے جارہے ہوں
, B When driving fast for a long distance
جب لمبے فاصلے کے لئے تیز ڈرائیو کررہے ہوں

Explanation: Check the vehicle handbook. This should give you guidance on the correct tyre pressures for your vehicle and when you may need to adjust them. If you are carrying a heavy load you may need to adjust the headlights as well. Most cars have a switch on the dashboard to do this.
گاڑی کی ہینڈبک چیک کریں۔ یہ آپ کو ٹائر میں صحیح دباؤ سے متعلق ہدایت دے گی اور بک آپ کو اس کو ایڈجسٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اگر آپ سامان اٹھا کر لے جارہے ہیں تو آپ کو ہینڈ ایڈجسمنٹ کرنے کی ضرورت ہوگی۔ بہت سی گاڑیوں پر ایسا کرنے کے لئے ڈیش بورڈ پر سویچ ہوتا ہے

A improve the road holding
آپ کی گاڑی کی روڈ گرپ (grip) زیادہ ہوگی

B make the steering lighter
سٹیئرنگ ہلکا ہوجائے گا

C reduce stability
اس کے توازن میں کمی آئے گی

D reduce the stopping distance
رکنے کا فاصلہ کم ہوجائے گا

Correct Answer: C reduce stability
اس کے توازن میں کمی آئے گی

Explanation: A heavy load on your roof rack will reduce the stability of the vehicle because it moves the centre of gravity away from that designed by the manufacturer. Be aware of this when you negotiate bends and corners. If you change direction at speed, your vehicle and/or load could become unstable and you could lose control.
روف ریک پر بھاری سامان گاڑی کے استحکام کو کم کردے گا کیونکہ یہ کشش ثقل کے مدار کو اس سے دور کردے گا جیسا کہ گاڑی بنانے والے نے بنائی ہے۔ جب آپ موڑیں تو اس سے باخبر رہیں۔اگر تیزی سے سمت تبدیل کریں تو آپ کی گاڑی سامان کے بغیر متوازن ہوسکتی ہےاور آپ توازن کھوسکتے ہیں

A Do an emergency stop
گاڑی کو ایمرجنسی میں سٹاپ کریں

B Ease off the accelerator slowly
ایکسلریٹر آہستہ آہستہ کم کریں

C Speed up very quickly
تیزی سے رفتار بڑھائیں

D Steer sharply from side to side
سٹیئرنگ کو تیزی سے ادھر ادھر گھمائیں

Correct Answer: B Ease off the accelerator slowly
ایکسلریٹر آہستہ آہستہ کم کریں

Explanation: Try not to brake or steer heavily as this will only make matters worse and you could lose control altogether. Keep calm and regain control by easing off the accelerator.
زیادہ بریک یا سٹیئرنگ کو استعمال کرنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ اس سے معاملات خراب ہوں گے اور آپ اس سے گاڑی پر قابو بھی کھوسکتے ہیں۔ پرسکون رہ کر اور ایکسلریٹر پر دباؤ کم کرکے اپنا قابو دوبارہ حاصل کریں

A battery life
بیٹری کی زندگی پر

B gearbox
گیئر باکس (gearbox)

C handling
گاڑی کو قابو رکھنے پر

D journey time
سفر کرنے کے وقت پر

E steering
سٹیئرنگ پر

Correct Answer: C handling
گاڑی کو قابو رکھنے پر
, E steering
سٹیئرنگ پر

Explanation: Any load will have an effect on the handling of your vehicle and this becomes worse as you increase the load. Any change in the centre of gravity or weight the vehicle is carrying will affect its braking and handling on bends.You need to be aware of this when carrying passengers, heavy loads, fitting a roof rack or towing a trailer.
کوئی بھی لوڈ آپ کی گاڑی کی ہینڈلنگ پر اثر انداز ہوگا اور یہ اور بھی زیادہ برا ہوسکتا ہے جب آپ لوڈ کو بڑھاتے ہیں۔ کشش ثقل اور وزن جو گاڑی نے اٹھایا ہوا ہے موڑتے وقت اثر انداز ہوسکتا ہے۔ ایسی صورت میں آپ کو احتیاط کرنی چاہئے جبکہ آپ مسافر، زیادہ وزن، چھت والا ریک یا کسی ٹریلر کو کھینچ رہے ہوں

A The driver of the vehicle
گاڑی کا ڈرائیور

B The licensing authority
لائسنس جاری کرنے والا ادارہ (licensing authority)

C The owner of the items being carried
سامان کا مالک

D The person who loaded the vehicle
جس آدمی نے گاڑی پر سامان لادا

Correct Answer: A The driver of the vehicle
گاڑی کا ڈرائیور

Explanation: Your vehicle must not be overloaded. Carrying heavy loads will affect control and handling characteristics. If your vehicle is overloaded and it causes a crash, you'll be held responsible.
گاڑی پر زیادہ سامان نہیں لادنا چاہئے۔ بھاری سامان میں گاڑی کو سنبھالنا بہت مشکل ہوسکتا ہے۔ اگر گاڑی پر زیادہ سامان لادا ہو تو اس کی وجہ سے تصادم ہوجائے گا تو آپ اس کے ذمہ دار خود ہوں گے۔

A A jockey wheel fitted to the towbar
ٹو بار (towbar) کے ساتھ ایک جوکی ویل ( jockey wheel) لگا ہو

B A stabiliser fitted to the towbar
ٹو بار (towbar) میں سٹیبی لائزر لگا ہو

C Anti-lock brakes fitted to the towing vehicle
کھینچنے والی گاڑی میں اینٹی لاک بریکیں ہوں

D Power steering fitted to the towing vehicle
کھینچنے والی گاڑی میں پاور سٹیئرنگ ہو

Correct Answer: B A stabiliser fitted to the towbar
ٹو بار (towbar) میں سٹیبی لائزر لگا ہو

Explanation: Towing a caravan or trailer affects the way the tow vehicle handles. It is highly recommended that you take a caravan manoeuvring course. These are provided by various organisations for anyone wishing to tow a trailer.
کاروان یا ٹریلر کو کھینچنا اثرانداز ہوتا ہے کہ کھینچنے والی گاڑی کیسے چلے گی۔ یہ بہت زیادہ تجویز کردہ ہے کہ آپ کو کاروان کھینچنے کا کورس کرنا چاہئے۔ یہ بہت ساری آرگنائزیشنز ان کو مہیا کرتی ہیں جو ٹریلر کو کھینچنا چاہتے ہیں۔

A No, not at any time
کسی حالت میں بھی نہیں

B Only if a stabiliser is fitted
ہاں اس وقت جب سٹیبیلائزر فٹ ہوا ہو

C Only if all the seats in the towing vehicle are full
ہاں صرف اس وقت جب کھینچنے والی گاڑی میں تمام سیٹیں بھر جائیں

D Yes, if they are over fourteen
ہاں اگر وہ چودہ سال سے زیادہ عمر کے ہوں

Correct Answer: A No, not at any time
کسی حالت میں بھی نہیں

Explanation: Riding in a towed caravan is highly dangerous. The safety of the entire unit is dependent on the stability of the trailer. Moving passengers would make the caravan unstable and could cause loss of control.
کھینچے جانے والے کاروان میں سوار ہونا بہت خطرناک ہے۔ ساروں کی حفاظت کا دارومدار ٹریلر کے متوازن ہونے پر ہے۔ چلتے ہوئے مسافر کاروان کو غیر متوازن بناتے ہیں اور قابو کھونے کا باعث بن سکتے ہیں۔

Correct Answer: A Breakaway cable
بریک اوے کیبل (Breakaway cable)

Explanation: In the event of a towbar failure the cable activates the trailer brakes, then snaps. This allows the towing vehicle to get free of the trailer and out of danger.
ٹوبار کے ناکارہ ہونے کی صورت مین تار بریکوں کو لگادیتی ہے اور علیحدہ کردیتی ہے۔اس سے کھینچنے والی گاڑی ٹریلر سے آزاد ہو کر خطرے سے باہر ہوجاتی ہے۔

A It will allow heavy items to be loaded behind the axle
اس سے بھاری چیزوں کو ایکسل سے پیچھے رکھنے میں مدد ملتی ہے

B It will allow you to tow without the breakaway cable
اس سے بریک وے کیبل کے بغیر چلانے میں مدد ملتی ہے

C It will help with stability when driving in crosswinds
اس سے ترچھی ہوا (crosswinds) کے دوران ڈرائیونگ میں توازن آجاتا ہے

D It will help you to raise and lower the jockey wheel
اس سے جوکی ویل کو اوپر نیچے کرنے میں مدد ملتی ہے

Correct Answer: C It will help with stability when driving in crosswinds
اس سے ترچھی ہوا (crosswinds) کے دوران ڈرائیونگ میں توازن آجاتا ہے

Explanation: Fitting a stabiliser to your tow bar will help to reduce snaking by the caravan especially where there are crosswinds. However, this does not take away your responsibility to ensure that your vehicle/caravan combination is loaded correctly.
اپنی گاڑی کے ٹو بار کے ساتھ سٹیبلائزر لگانے سے کاروان کے بل کھانے کو کم کیا جاسکتا ہے۔ خاص طور پر ایسی جگہوں پر جہاں تیز ہوا ہو۔ تاہم یہ آپ کی ذمہ داری کو کم نہیں کرتا کہ آپ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے گاڑی پر صحیح وزن لادا ہو۔

A In The Highway Code
ہائی وے کوڈ سے

B In the vehicle handbook
گاڑی کی ہینڈ بک سے

C In your licence documents
آپ کے لائسنس کے کاغذات میں

D In your vehicle registration certificate
آپ کی گاڑی کی رجسٹریشن کے سرٹیفیکیٹ میں

Correct Answer: B In the vehicle handbook
گاڑی کی ہینڈ بک سے

Explanation: You must know how to load your trailer or caravan so that the hitch exerts a downward force onto the tow ball. This information can be found in your vehicle handbook or from your vehicle manufacturer's agent.
آپ کوپتہ ہونا چاہئے کہ ٹریلر یا کاروان پرکس طرح وزن لادا ہے تاکہ ٹوبار پر نیچے کی طرف طاقت لگائیں۔ یہ معلومات آپ کی گاڑی کی ہینڈبک یا گاڑی بنانے والوں کے ایجنٹ سے لی جاسکتی ہے۔

A covered with plastic sheeting
پلاسٹک شیٹ سے ڈھکا ہو

B loaded towards the rear of the vehicle
گاڑی کے پیچھے کی طرف رکھا جائے

C securely fastened when driving
گاڑی چلاتے وقت مضبوطی سے بندھا ہو

D visible in your exterior mirror
آپ کے پیچھے دیکھنے والے آئینے سے نظر آسکے

Correct Answer: C securely fastened when driving
گاڑی چلاتے وقت مضبوطی سے بندھا ہو

Explanation: The safest way to carry items on the roof is in a specially designed roof box. This will help to keep your luggage secure and dry, and also has less wind resistance than loads carried on a roof rack.
چھت پر چیزیں لے کر جانے کا سب سے محفوظ طریقہ چھت پر خصوصی طریقے سے تیار کردہ بکس ہے۔ اس میں آپ کا سامان محفوظ اور خشک رہے گا۔ اور چھت پر لگے ہوئے ریک پر سامان لے جانے کی نسبت ہوا کا کم دباو برداشت کرنا پڑے گا۔

Correct Answer: A A child seat
بچوں کی سیٹ

Explanation: It's your responsibility to ensure that all children in your car are secure. Suitable restraints include a child seat, baby seat, booster seat or booster cushion. It's essential that any restraint used should be suitable for the child's size and weight, and fitted to the manufacturers instructions.
یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ اس بات کا یقین کرلیں کہ آپ کی گاڑی میں بچے محفوظ ہیں۔ مناسب رکاوٹوں میں چائلڈ سیٹ، بے بی سیٹ، بوسٹر سیٹ یا بوسٹر کشن شامل ہیں۔ یہ بہت اہم ہے کہ کوئی بھی رکاوٹ بچے کے حجم اور وزن کے مطابق استعمال کی جائے اور گاڑی بنانے والوں کی ہدایات کے مطابق لگائی جائے۔