The driver of the car in front is giving this arm signal. What does it mean?
آپ کےسامنے والی گاڑی کا ڈرائیور ہاتھ کا یہ اشارہ دے رہا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

Mark one answer
The driver is slowing down
ڈرائیور اپنی گاڑی کی رفتار کو آہستہ کررہا ہے
The driver intends to turn left
ڈرائیور بائیں جانب مڑنے کا ارادہ رکھتا ہے
The driver intends to turn right
ڈرائیور دائیں جانب مڑنے کا ارادہ رکھتا ہے
The driver wishes to overtake
ڈرائیور اوورٹیکنگ کرنا چاہتا ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!