How will a police officer in a patrol vehicle normally get you to stop?
پولیس آفیسر جو کہ گشت کرنے والی گاڑی میں ہے وہ آپ کو کس طرح روکے گا؟

Mark one answer
Wait until you stop, then approach you
اس وقت تک انتظار کرے گا جب تک آپ رک نہ جائیں پھر آپ کے پاس آئے گا
Flash the headlights, indicate left and point to the left
ہیڈلائٹ فیش کرکے بائیں طرف والا انڈیکیٹر آن کرکے بائیں طرف اشارہ دے کر
Pull alongside you, use the siren and wave you to stop
آپ کے ساتھ ساتھ جاتا ہوا سائرن بجائے اور ہاتھ سے اشارہ کرے گا آپ رک جائیں
Use the siren, overtake, cut in front and stop
سائرن بجاتا ہوا آپ کو اووٹیکنگ کرے گا اور سامنے آکر آپ کو روکے گا

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!