Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You take some cough medicine given to you by a friend. What should you do before driving?
آپ کھانسی کی دوائی لے رہے ہیں جو کہ آپ کو ایک دوست نے دی ہے۔ گاڑی چلانے سے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You take the wrong route and find you are on a one-way street. You should
آپ غلطی سے ون وے سٹریٹ میں داخل ہوجاتے ہیں۔ آپ کو چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You think the driver of the vehicle in front has forgotten to cancel their right indicator. You should
آپ کا خیال ہے کہ آگے والا ڈرائیور دائیں طرف کا سگنل دے کر بھول گیا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You want to park and you see this sign. On the days and times shown you should
آپ گاڑی پارک کرنا چاہتے ہیں اور آپ یہ سائن دیکھتے ہیں۔ اس پر بتائے گئے وقت اور دنوں پر آپ کو چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You want to reverse into a side road. You are not sure that the area behind your car is clear. What should you do?
آپ ایک سائیڈ روڑ میں ریورس (reverse) کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کو صحیح طریقے سے نظر نہیں آرہا کہ آپ کی گاڑی کے پیچھے کیا ہے
Urdu Theory Test Questions
You want to turn left at this junction. The view of the main road is restricted. What should you do?
اس جنکشن پر آپ بائیں طرف اپنی گاڑی موڑ رہے ہیں۔ آپ کو مین روڈ صحیح طریقے سے دیکھنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You want to turn right at a box junction. There is oncoming traffic. You should
آپ ایک باکس جنکشن (box junction) سے دائیں مڑنا چاہتے ہیں۔ آگے سے ٹریفک آرہی ہے۔ آپ کو چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You want to turn right from a junction but your view is restricted by parked vehicles. What should you do?
آپ ایک جنکشن سے دائیں مڑنا چاہتے ہیں لیکن پارک کی ہوئی گاڑیوں کی وجہ سے آپ کو صحیح نظر نہیں آرہا۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You want to turn right from a main road into a side road. Just before turning you should
آپ مین روڈ سے سائیڈ روڈ پر دائیں مڑنا چاہتے ہیں ۔ مڑنے سے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You will feel the effects of engine braking when you
آپ کو انجن بریک کا احساس اس وقت ہوگا جب آپ
Urdu Theory Test Questions
You will find that driving smoothly can
آپ کو معلوم ہوگا کہ مناسب رفتار سے گاڑی چلانے سے
Urdu Theory Test Questions
You will see these red and white markers when approaching
آپ یہ نشانات دیکھٰیں گے جب آپ پہنچ رہے ہوں
Urdu Theory Test Questions
You will use more fuel if your tyres are
آپ زیادہ ایندھن استعمال کریں گے اگر آپ کے
Urdu Theory Test Questions
You wish to overtake a long, slow-moving vehicle on a busy road. You should
آپ کی خواہش ہے کہ آپ ایک آہستہ چلنے والی گاڑی کو اوورٹیک کریں جو مصروف سڑک پر آپ کے آگے ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You wish to park facing DOWNHILL. Which TWO of the following should you do?
آپ اترائی کی طرف منہ کرکے گاڑی کھڑی کرنا چاہتے ہیں۔ ان میں سے کون سی دو چیزیں آپ کو کرنی چاہئیں؟
Urdu Theory Test Questions