Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You park at night on a road with a 40 mph speed limit. You should park
آپ رات کو چالیس میل فی گھنٹہ حد رفتار والی سڑک پر گاڑی پارک کرتے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ آپ پارک کریں
Urdu Theory Test Questions
You see a car on the hard shoulder of a motorway with a HELP pennant displayed. This means the driver is most likely to be
موٹر وے کے ہارڈ شولڈر پر آپ ایک گاڑی دیکھتے ہیں جس پر ایک تکونی جھنڈی پر ہیلپ لکھا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ڈرائیور
Urdu Theory Test Questions
You see a horse rider as you approach a roundabout. They are signalling right but keeping well to the left. You should
ایک راؤنڈ اباؤٹ پر پہنچ کر آپ ایک گھڑسوار کو دیکھتے ہیں۔ وہ دائیں طرف کا اشارہ دے رہا ہے مگر وہ خاصا بائیں طرف ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You see a pedestrian with a dog. The dog has a yellow or burgundy coat. This especially warns you that the pedestrian is
آپ ایک پیدل چلنے والے کے ساتھ ایک کتے کو دیکھتے ہیں۔ کتے نے ایک پیلا یا کلیجی رنگ کا کوٹ پہنا ہے۔ آپ کو یہ خاص طور پر خبردار کرتا ہے کہ پیدل چلنے والا
Urdu Theory Test Questions
You see a pedestrian with a white stick and red band. This means that the person is
آپ ایک پیدل چلنے والے آدمی کو سفید چھڑی اور اس پر لگی دو لال پٹیوں کے ساتھ دیکھتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ شخص
Urdu Theory Test Questions
You see a vehicle coming towards you on a single-track road. You should
سنگل ٹریک روڈ پر آپ دیکھتے ہیں کہ آپ کی طرف ایک گاڑی آرہی ہے۔ آپ کوچاہئے
Urdu Theory Test Questions
You see these markings on the road. Why are they there?
آپ سڑک پر یہ نشانات دیکھتے ہیں۔ یہ نشانات یہاں کیوں لگائے گئے ہیں؟
Urdu Theory Test Questions
You see this amber traffic light ahead. Which light or lights, will come on next?
آپ آگے یہ پیلی لائٹ دیکھتے ہیں۔ اس کے بعد کون سی لائٹ یا لائٹیں آئیں گی؟
Urdu Theory Test Questions
You see this line across the road at the entrance to a roundabout. What does it mean?
ایک راؤنڈ اباؤٹ میں داخل ہوتے ہوئے سڑک کے درمیان آپ یہ لائن دیکھتے ہیں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You see this sign ahead. It means
آپ آگے سڑک پر سائن دیکھتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ
Urdu Theory Test Questions
You see this sign ahead. You should expect the road to
آپ آگے یہ نشان دیکھتے ہیں۔ آپ سڑک پر کیا توقع کرتے ہیں؟
Urdu Theory Test Questions
You see this sign at a crossroads. You should
آپ ایک کراس روڈ پر یہ سائن دیکھتے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You see this sign on the rear of a slow-moving lorry that you want to pass. It is travelling in the middle lane of a three-lane motorway. You should
تین لین والی مٹروے پر درمیان کی لین میں ایک آہستہ چلنے والی گاڑی کے پیچھے یہ سائن لگا ہوا ہے۔ آپ اسے اوورٹیک کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You see this signal overhead on the motorway. What does it mean?
آپ موٹروے کے اوپر یہ سائن دیکھتے ہیں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You see this white arrow on the road ahead. It means
آگے سڑک پہ آپ یہ سفید تیر کا نشان دیکھتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے
Urdu Theory Test Questions