Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You may only enter a box junction when
آپ ایک باکس جنکشن میں صرف اسی وقت اندر جاسکتے ہیں
Urdu Theory Test Questions
You may remove your seat belt when carrying out a manoeuvre that involves
آپ اپنی سیٹ بیلٹ تب اتار سکتے ہیں جب آپ مینوور(manoeuvre) کررہے ہوں جس میں شامل ہے
Urdu Theory Test Questions
You may use front fog lights with headlights ONLY when visibility is reduced to less than
آپ اگلی دھند کی لائٹوں کو ہیڈ لائٹوں کے ساتھ صرف اس وقت استعمال کرسکتے ہیں جب آپ کومندرجہ ذیل سے کم نظرآتا ہے
Urdu Theory Test Questions
You may wait in a yellow box junction when
آپ پیلے باکس جنکشن پر انتظار کرسکتے ہیں جب
Urdu Theory Test Questions
You meet an obstruction on your side of the road. You should
سڑک پر اپنی طرف آپ کو ایک رکاوٹ ملتی ہے۔ آپ کو چاہئے کہ آپ
Urdu Theory Test Questions
You must not reverse
آپ کو گاڑی بالکل ریورس نہیں کرنی چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You must NOT sound your horn
آپ کو ہارن با لکل نہیں بجانا چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You must not stop on these road markings because you may obstruct
آپ کو ان روڈ مارکنگ پر نہیں رکنا چاہئے کیونکہ آپ رکاوٹ کا باعث بن سکتے ہیں
Urdu Theory Test Questions
You must not use a hand-held phone while driving. Using a hands-free system
آپ کو ڈرائیونگ کے دوران ہاتھ والا فون بالکل نہیں کرنا چاہئے۔ ہینڈ فری سسٹم کا استعمال
Urdu Theory Test Questions
You must not use your horn when you are stationary
آپ کو اپنی گاڑی کے ہارن کا استعمال بالکل نہیں کرنا چاہئے جب آپ کی گاڑی کھڑی ہو
Urdu Theory Test Questions
You must notify the licensing authority when
آپ کے لئے لازم ہے کہ لائسنسنگ اتھارٹی کو اطلاع دیں
Urdu Theory Test Questions
You MUST obey signs giving orders. These signs are mostly in
حکم دینے والے سائنوں پر عمل کرنا آپ پر لازم ہے۔ یہ سائن زیادہ تر ان میں ہوتے ہیں
Urdu Theory Test Questions
You MUST stop when signalled to do so by which THREE of these?
مندرجہ ذیل میں سے کن تین کی طرف سے رکنے کا اشارہ ملنے پر آپ کو لازمی طور پر رکنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You need to top up your battery. What level should you fill to?
آپ اپنی بیٹری کی سطح کو بڑھانا چاہتے ہیں۔ آپ کو اس کی سطح کتنی رکھنی چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You notice horse riders in front. What should you do FIRST?
آپ آگے گھڑسوار کو دیکھتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions