Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You have stopped at an incident to give help. Which THREE things should you do?
آپ حادثے کی ایک جگہ پر مدد کے لئے رک جاتے ہیں۔ ان میں سے کون سی تین چیزیں آپ کو کرنی چاہئیں؟
Urdu Theory Test Questions
You have third party insurance. What does this cover?
آپ کے پاس تھرڈ پارٹی انشورنس ہے۔ یہ کس چیز کو کور کرتی ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You have to leave valuables in your car. It would be safer to
آپ اپنی گاڑی میں قیمتی چیزیں چھوڑنا چاہتے ہیں۔آپ کے لئے محفوظ ہوگا اگر آپ
Urdu Theory Test Questions
You have to make a journey in fog. What are the TWO most important things you should do before you set out?
آپ کو دھند میں سفر کرنا ہے۔ آپ کو سفر شروع کرنے سے پہلے کون سے دو ضروری کام کرلینے چاہئیں؟
Urdu Theory Test Questions
You have to make a journey in foggy conditions. You should
آپ کو دھند کی حالت میں سفر کرنا ہے۔ آپ کو چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You have to park on the road in fog. You should
آپ کو دھند میں گاری سڑک پر پار کرنی ہے۔ آپ کیا کریں گے؟
Urdu Theory Test Questions
You have to treat someone for shock at the scene of an incident. You should
ایک حادثے کے موقع پر آپ کا واسطہ کسی صدمے سے دوچار شخص سے ہوتا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You have too much oil in your engine. What could this cause?
آپ کے انجن میں بہت زیادہ آئل ہے۔ اس کے نتیجے میں کیا ہوسکتا ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You intend to turn left at the traffic lights. Just before turning you should
آپ ٹریفک لائٹ پر بائیں جانب مڑنا چاہتے ہیں۔ مڑنے سے پہلے آپ کو چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You intend to turn right into a side road. Just before turning you should check for motorcyclists who might be
آپ دائیں طرف ایک سائیڈ روڈ میں مڑنا چاہتے ہیں۔ مڑنے سے پہلے آپ کو دیکھنا چاہئے کہ شاید موٹر سائیکل سوار
Urdu Theory Test Questions
You keep well back while waiting to overtake a large vehicle. A car fills the gap. You should
ایک گاڑی کو اوورٹیک کرنے کے لئے آپ نے درمیانی فاصلہ رکھا ہوا ہے۔ اچانک ایک دوسری گاڑی درمیان میں آجاتی ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You lose control of your car and damage a garden wall. No one is around. What must you do?
آپ گاڑی کا کنٹرول کھودیتے ہیں اور وہ کسی باغ کی دیوار سے ٹکراجاتی ہے اور اسے نقصان پہنچا تی ہے۔ اگر کوئی موجود نہیں ہے آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You lose your way on a busy road. What is the best action to take?
اگر آپ ایک مصروف روڈ پر راستہ بھول جائیں تو اس موقع پر آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You may drive over a footpath
آپ فٹ پاتھ پر گاڑی چلا سکتے ہیں
Urdu Theory Test Questions
You may drive with front fog lights switched on
آپ اپنی اگلی فوگ لائٹیں جلا کر صرف اسی وقت گاڑی چلا سکتے ہیں
Urdu Theory Test Questions