Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You are waiting to turn right at the end of a road. Your view is obstructed by parked vehicles. What should you do?
سڑک کے آخر پر آپ دائیں مڑنا چاہتے ہیں لیکن آپ کسی گاڑی کے پارک ہونے کی وجہ سے دائیں طرف نہیں دیکھ سکتے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You arrive at a serious motorcycle crash. The motorcyclist is unconscious and bleeding. Your THREE main priorities should be to
آپ ایک موٹر سائیکل کے سنگین حادثے پر پہنچتے ہیں۔ موٹر سائیکل سوار بیہوش ہے اور اس کا خون بہہ رہا ہے۔ آپ کو مندرجہ ذیل میں سے یہ تین کام سب سے پہلے کرنے چاہئیں
Urdu Theory Test Questions
You arrive at an incident where someone is suffering from severe burns. You should
آپ ایک ایکسیڈنٹ کے موقع پر پہنچتے ہیں جہاں کوئی برا طرح سے جل چکا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You arrive at an incident. A motorcyclist is unconscious. Your FIRST priority is the casualty’s
آپ ایک حادثے کی جگہ ہر پہنچتے ہیں۔ ایک موٹر سائیکل سوار بےہوش پڑا ہے۔ آپ کو سب سے پہلے موٹر سائیکل سوار کے بارے میں کیا چیک کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You arrive at an incident. A pedestrian has a severe bleeding leg wound. It is not broken and there is nothing in the wound. What TWO of these should you do?
آپ ایک حادثے کی جگہ پر پہنچتے ہیں۔ ایک پیدل چلنے والے کی ٹانگ میں شدید زخم سے خون بہہ رہا ہے۔ وہ ٹوٹی نہیں ہے اور زخم کو کچھ نہیں ہوا۔ آپ کو ان میں سے کون سی دو چیزیں کرنی چاہئیں؟
Urdu Theory Test Questions
You arrive at an incident. It has just happened and someone is injured. Which THREE should be given urgent priority?
آپ ایک حادثے کے موقع پر پہنچتے ہیں۔ یہ ابھی ہوا ہے اور کوئی زخمی پڑا ہے۔ ان میں سے کون سی تین چیزوں کو فوری توجہ چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You arrive at an incident. There has been an engine fire and someone’s hands and arms have been burnt. You should NOT
آپ ایک ایکسیڈنٹ کے موقع پرپہنچتے ہیں۔ وہاں ایک کار کے انجن کو آگ لگی ہوئی ہے اور کسی کے ہاتھ اور بازو جل گئے ہیں۔ آپ کو ایسا نہیں کرنا چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You arrive at the scene of a crash. Someone is bleeding badly from an arm wound. There is nothing embedded in it. What should you do?
آپ ایک ایکسیڈنٹ کے موقع پر پہنچتے ہیں۔ وہاں ایک مسافر کے بازو سے بہت زیادہ خون بہہ رہا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You arrive at the scene of a motorcycle crash. No other vehicle is involved. The rider is unconscious and lying in the middle of the road. The FIRST thing you should do is
آپ ایک موٹر سائیکل کے حادثے کے موقع پر پہنچتے ہیں۔ اس حادثے میں کوئی اور گاڑی ملوث نہیں ہے۔ موٹر سائیکل سوار بیہوش ہے اور سڑک کے درمیان میں پڑا ہے۔ سب سے پہلا کام جو آپ کو کرنا چاہئے وہ یہ ہے کہ
Urdu Theory Test Questions
You arrive at the scene of a motorcycle crash. The rider is injured. When should the helmet be removed?
آپ موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ کا منظردیکھتے ہیں۔ سوار زخمی ہے۔ ہیلمٹ کب اتارنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You arrive at the scene of an incident. It has just happened and someone is unconscious. Which THREE of these should be given urgent priority to help them?
آپ حادثے کی جگہ پر پہنچتے ہیں۔ یہ ابھی ابھی ہوا ہے اور کوئی بیہوش پڑا ہے۔ ان کی مدد کے لئے کون سی چیزیں فورا کرنی چاہئیں؟
Urdu Theory Test Questions
You break down on a level crossing. The lights have not yet begun to flash. Which THREE things should you do?
آپ کی گاڑی ریلوے لیول کراسنگ پر خراب ہوگئی ہے۔ ابھی لائٹیں فلیش ہونی شروع نہیں ہوئیں ہیں۔ ان میں سے کون سی تین چیزیں آپ کو کرنی چاہئیں؟
Urdu Theory Test Questions
You break down on a motorway. You need to call for help. Why may it be better to use an emergency roadside telephone rather than a mobile phone?
آپ کی گاڑی موٹر وے پر خراب ہوجاتی ہے۔ آپ مدد حاصل کرنے کے لئے فون کرتے ہیں۔آپ کے لئے کیوں اچھا ہے کہ آپ موبائل فون کے بجائے روڈ کے ساتھ لگے ایمرجنسی فون استعمال کریں
Urdu Theory Test Questions
You can park on the right-hand side of a road at night
رات کے وقت آپ سڑک کے دائیں طرف گاڑی کھڑی کرسکتے ہیں
Urdu Theory Test Questions
You can save fuel when conditions allow by
جب حالات اجازت دیں تو آپ اس طریقے سے ایندھن بچا سکتے ہیں
Urdu Theory Test Questions