You are waiting to turn right at the end of a road. Your view is obstructed by parked vehicles. What should you do?
سڑک کے آخر پر آپ دائیں مڑنا چاہتے ہیں لیکن آپ کسی گاڑی کے پارک ہونے کی وجہ سے دائیں طرف نہیں دیکھ سکتے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Stop and then move forward slowly and carefully for a proper view
رک جائیں اور احتیاط سے آہستہ آہستہ چلیں تاکہ آپ بہتر طور پر دیکھ سکیں
Move quickly to where you can see so you only block traffic from one direction
تیزی سے ایک ایسی جگہ پہنچیں جہاں سے آپ بہتر دیکھ سکیں تاکہ آپ ایک صرف طرف کی ہی ٹریفک کو بلاک یعنی روک سکیں
Turn your vehicle around immediately and find another junction to use
فورا گاڑی واپس موڑ کر کسی اور جنکشن کو استعمال کرنے کے لئے تلاش کریں
Wait for a pedestrian to let you know when it is safe for you to emerge
کسی پیدل چلنے والے کا انتظار کریں تاکہ وہ آپ کو بتائے کہ کب آپ نے آگے بڑھنا ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!