Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You are on a motorway in an Active Traffic Management (ATM) area. A mandatory speed limit is displayed above the hard shoulder. What does this mean?
آپ موٹروے پر ایک ایکٹو ٹریفک مینیجمنٹ (ATM) والے عالقے میں سفر کررہے ہیں۔ ہارڈ شولڈر پر ایک مقررہ سپیڈ کا بورڈ لگا ہوا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are on a motorway in fog. The left-hand edge of the motorway can be identified by reflective studs. What colour are they?
آپ موٹر وے پر دھند میں گاڑی چلا رہے ہیں۔ بائیں طرف کے کنارے کو کس رنگ کے چمکیلے پتھروں سے پہچانا جاسکتا ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You are on a motorway. A large box falls onto the road from a lorry. The lorry does not stop. You should
آپ موٹروے پر سفر کررہے ہیں۔ آپ کے آگے ایک لوری پر سے ایک بڑا بوکس سڑک پر گرتا ہے۔ لوری نہیں رکتی۔ آپ کوچاہئے
Urdu Theory Test Questions
You are on a motorway. A red cross is displayed above the hard shoulder. What does this mean?
آپ موٹروے پر جارہے ہوں اور ہارڈ شولڈر کے اوپر ایک سرخ رنگ کا کراس لگا ہو۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You are on a motorway. Red flashing lights appear above your lane only. What should you do?
آپ ایک موٹروے پر ہیں۔ صرف آپ کی لین کے اوپر سرخ لائٹیں فلیش کررہی ہیں۔ آپ کو کیا کرناچاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are on a motorway. There are red flashing lights above every lane. You must
آپ موٹروے پر گاڑی چلا رہے ہیں۔ ہر لین کے اوپر سرخ لایٹ چمک رہی ہے۔ آپ کے لئے ضروری ہے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are on a motorway. There is a contraflow system ahead. What would you expect to find?
آپ ایک موٹر وے پر ہیں۔ آگے ایک کونٹرا فلو سسٹم (contraflow system ) یعنی کام کی وجہ سے ٹیڑھی لائنیں ہیں۔ آپ آگے کس چیز کی امید کرتے ہیں؟
Urdu Theory Test Questions
You are on a motorway. What colour are the reflective studs on the left of the carriageway?
آپ موٹروے پر جارہے ہیں۔ کیرج وے کے راستے کے بائیں طرف کس رنگ کے چمکیلے پتھر یعنی سٹڈز ہوں گے؟
Urdu Theory Test Questions
You are on a motorway. When can you use hazard warning lights?
آپ موٹر وے پر ہیں۔ آپ خطرے سے خبردار کرنے والی لائٹیں کب استعمال کرسکتے ہیں؟
Urdu Theory Test Questions
You are on a motorway. You become tired and decide you need to rest. What should you do?
آپ موٹروے پر گاڑی چلارہے ہیں۔ آپ تھک جاتے ہیں اور فیصلہ کرتے ہیں کہ آپ کو آرام کرنا چاہئے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are on a motorway. You feel tired. You should
آپ موٹروے پر گاڑی چلارہے ہیں۔ آپ تھکن محسوس کررہے ہیں۔ آپ کو چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You are on a motorway. You see this sign on a lorry that has stopped in the right-hand lane. You should
آپ موٹروے پر ہیں۔ آپ ایک لوری پر یہ سائن دیکھتے ہیں جو کہ دائیں طرف والی لین میں رک گئی ہے۔ آپ کو چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You are on a road that has no traffic signs. There are street lights. What is the speed limit?
آپ ایک ایسی سڑک پر جارہے ہیں جہاں کوئی ٹریفک سائن نہیں ہے۔ یہاں سٹریٹ لائٹیں ہیں تو حد رفتار کیا ہوگی؟
Urdu Theory Test Questions
You are on a road that is only wide enough for one vehicle. There is a car coming towards you. What should you do?
آپ ایک ایسی سڑک پر ہیں جو صرف اتنی چوڑی ہے کہ ایک گاڑی گزر سکے۔ ایک گاڑی آپ کی طرف آرہی ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are on a road which has speed humps. A driver in front is travelling slower than you. You should
آپ ایک ایسی روڈ پر گاڑی چلا رہے ہیں جہاں سپیڈ ہمپس لگے ہوئے ہیں۔ آپ سے اگلی گاڑی کا ڈرائیور آپ سے بھی آہستہ گاڑی چلا رہا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions