You are on a motorway in an Active Traffic Management (ATM) area. A mandatory speed limit is displayed above the hard shoulder. What does this mean?
آپ موٹروے پر ایک ایکٹو ٹریفک مینیجمنٹ (ATM) والے عالقے میں سفر کررہے ہیں۔ ہارڈ شولڈر پر ایک مقررہ سپیڈ کا بورڈ لگا ہوا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ

Mark one answer
You should not travel in this lane
آپ کو اس لین میں سفرنہیں کرنا چاہئے
You can park on the hard shoulder if you feel tired
اگر آپ تھکاوٹ محسوس کریں تو گاڑی ہارڈ شولڈر پر پارک کرسکتے ہیں
You can pull up in this lane to answer a mobile phone
موبائل فون پر بات کرنے کے لئے آپ اس لین میں گاڑی کھڑی کرسکتے ہیں
The hard shoulder can be used as a running lane
ہارڈ شولڈر کو نازمل لین کی طرح ڈرائیونگ کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!