Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
As a driver you find that your eyesight has become very poor. Your optician says they cannot help you. The law says that you should tell
ڈرائیور ہونے کے ناطے آپ کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کی نظر بہت کمزور ہوگئی ہے۔ آپ کا آنکھوں والا ڈاکٹر کہتا ہے کہ وہ آپ کی مدد نہیں کرسکتا۔ قانون کے مطابق آپ کو مندرجہ ذیل کو بتانا چاہئے
Urdu Theory Test Questions
As a driver, you can help reduce pollution levels in town centres by
ایک ڈرائیور کی حیثیت سے آپ ٹاؤن سینٹروں میں ماحول کی آلودگی کم کرنے میں مدد کرسکتے ہیں
Urdu Theory Test Questions
As a provisional licence holder you should not drive a car
پرووژنل ڈرائیونگ لائسنس ( provisional licence) ہونے کی وجہ سے آپ کو موٹر وے پر کار نہیں چلانی چاہئے
Urdu Theory Test Questions
As a provisional licence holder, you must not drive a motor car
جب آپ کے پاس پرووژنل ڈرئیونگ لائسنس ہو تو آپ کے لئے ضروری ہے کہ آپ گاڑی نہ چلائیں
Urdu Theory Test Questions
As well as planning your route before starting a journey, you should also plan an alternative route. Why is this?
سفر شروع کرنے سے قبل راستے کی منصوبہ بندی کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو متبادل راستے کی منصوبہ بندی بھی کرنی چاہئے۔ ایسا کیوں ہے؟
Urdu Theory Test Questions
As you approach a pelican crossing the lights change to green. Elderly people are halfway across. You should
جب آپ پیلیکن کراسنگ کے پاس پہنچتے ہیں تو لائٹیں سبز ہوجاتی ہیں۔ بوڑھے لوگ روڈ کراس کرتے ہوئے آدھے راستے میں ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
As you approach this bridge you should
جونہی آپ اس پل کے قریب پہنچیں تو آپ کو چاہئے کہ آپ
Urdu Theory Test Questions
At a busy unmarked crossroads, which of the following has priority?
ایک مصروف کراس روڈ جس پر نشانات نہیں ہے اس پر کس کو فوقیت حاصل ہے؟
Urdu Theory Test Questions
At a collision you suspect a casualty has back injuries. The area is safe. You should
ایک حادثے کے موقع پر آپ کو شک ہے کہ زخمی کی کمر پر چوٹیں آئی ہیں۔ وہ علاقہ محفوظ ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
At a crossroads there are no signs or road markings. Two vehicles approach. Which has priority?
ایک کراس روڈ پر کوئی سائن یا روڈ مارکنگ نہیں ہے۔ وہاں دو گاڑیاں پہنچتی ہیں۔ کون سی گاڑی کو پہلے نکلنے کا حق ہے؟
Urdu Theory Test Questions
At a junction you see this sign partly covered by snow. What does it mean?
ایک جنکشن پر آپ یہ سائن دیکھتے ہیں جس کا کچھ حصہ برف سے ڈھکا ہوا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
Urdu Theory Test Questions
At a junction you see this signal. It means
ایک جنکشن پر آپ یہ سگنل دیکھتے ہیں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
Urdu Theory Test Questions
At a pelican crossing the flashing amber light means you MUST
ایک پیلی کن (pelican) کراسنگ پر چمکتی پیلی لائٹ ہو تو آپ پر لازم ہے کہ آپ
Urdu Theory Test Questions
At a pelican crossing, what does a flashing amber light mean?
ایک پیلی کن (pelican) کراسنگ پر فلیش کرتی ہوئی پیلی لائٹ کا کیا مطلب ہے؟
Urdu Theory Test Questions
At a puffin crossing, which colour follows the green signal?
پفن کراسنگ پر سبز سگنل کے بعد کون سا سگنل ہوتا ہے؟
Urdu Theory Test Questions