As you approach this bridge you should
جونہی آپ اس پل کے قریب پہنچیں تو آپ کو چاہئے کہ آپ

Mark three answers
get over the bridge as quickly as possible
جتنا جلدی ہوسکے پل کے اوپر سے گزر جائیں
beware of pedestrians
پیدل چلنے والوں سے ہوشیار رہیں
consider using your horn
ہارن استعمال کرنے پر غور کریں
slow down
آہستہ ہو جائیں
find another route
کوئی دوسرا راستہ تلاش کرلیں
move into the middle of the road to get a better view
گاڑی کو روڈ کے درمیان میں کرلیں تاکہ آپ بہتر طور پر دیکھ سکیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!