Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You are driving down a long steep hill. You suddenly notice your brakes are not working as well as normal. What is the usual cause of this?
آپ ایک لمبی ڈھلوان والی پہاڑی راستے سے نیچے آرہے ہیں۔ آپ اچانک محسوس کرتے ہیں کہ بریکیں ٹھیک کام نہیں کررہی ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving down a steep hill. Why could keeping the clutch down or rolling in neutral for too long be dangerous?
آپ کسی اونچی پہاڑی پر سے اترائی میں آرہے ہیں۔ زیادہ دیر تک کلچ نیچے دبانا اور نیوٹرل میں ڈالنا کیوں خطرناک ہوسکتا ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving in a built-up area. You approach a speed hump. You should
آپ آبادی والے علاقے میں ڈرائیونگ کررہے ہیں۔جب آپ ایک سپیڈ ہمپ (speed hump) کے پاس پہنچتے ہیں تو آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are driving in busy traffic. You want to pull up on the left just after a junction on the left. When should you signal?
آپ بہت زیادہ ٹریفک میں گاڑی چلا رہے ہیں۔ بائیں طرف والے جنکشن سے فورا بعد آپ بائیں طرف رکنا چاہتے ہیں۔ آپ کو کب اشارہ دینا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving in fog. Why should you keep well back from the vehicle in front?
آپ دھند میں سفر کررہے ہیں۔ آپ کو کیوں اپنے سے سامنے والی گاڑی سے فاصلہ رکھنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving in freezing conditions. What should you do when approaching a sharp bend?
آپ بہت سرد موسم کی حالت میں گاڑی چلا رہے ہیں۔ جب خطرناک موڑ پر پہنچتے ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving in heavy rain. Your steering suddenly becomes very light. You should
آپ تیز بارش میں گاڑی چلارہے ہیں۔ آپ کا سٹیئرنگ ایک دم کافی ہلکا ہوجاتا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are driving in heavy traffic on a wet road. Spray makes it difficult to be seen. You should use your
آپ گیلی سڑک پر بھاری ٹریفک میں گاڑی چلا رہے ہیں ۔ چھینٹوں کی وجہ سے مشکل سے نظر آتا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving in slow-moving queues of traffic. Just before changing lane you should
آپ آہستہ چلتی ہوئی ٹریفک کی قطار میں اپنی گاڑی چلا رہے ہیں۔ لین بدلنے سے فورا پہلے آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving in town. Ahead of you a bus is at a bus stop. Which TWO of the following should you do?
آپ ٹاؤن (town) کے اندر گاڑی چلا رہے ہیں۔ آپ کی گاڑی کے آگے بس سٹاپ پر ایک بس کھڑی ہے۔ آپ کو مندرجہ ذیل میں سے کون سے کام کرنے چاہئیں؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving in town. There is a bus at the bus stop on the other side of the road. Why should you be careful?
آپ ٹاؤن (town) میں گاڑی چلا رہے ہیں۔ سڑک کی دوسری جانب بس سٹاپ پر ایک بس کھڑی ہے۔ آپ کو احتیاط کیوں کرنی چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving in traffic at the speed limit for the road. The driver behind is trying to overtake. You should
آپ سڑک کی حد رفتار میں گاڑی چلارہے ہیں۔آپ کے پیچھے آنے والا ڈرائیور آپ کو اوورٹیک کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are driving on a clear night. There is a steady stream of oncoming traffic. The national speed limit applies. Which lights should you use?
آپ صاف موسم میں رات کو گاڑی چلا رہے ہیں۔ سامنے سے لگاتار ٹریفک آرہی ہے۔ آپ صرف قومی حد رفتار پر گاڑی چلا سکتے ہیں۔آپ کو کون سی لائٹیں استعمال کرنی چاہئیں؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving on a main road. You intend to turn right into a side road. Just before turning you should
آپ ایک مین روڈ پر ڈرائیونگ کررہے ہیں۔ آپ دائیں طرف ایک سائیڈ روڈ میں مڑنا چاہتے ہیں۔مڑنے سے پہلے آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are driving on a motorway and want to use your mobile phone. What should you do?
آپ موٹروے پر سفر کررہے ہیں اور آپ موبائل فون کا استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions