Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
You are away from home and have to park your vehicle overnight. Where should you leave it?
آپ گھر سے کہیں دور ہیں اور آپ کو پوری رات کے لئے گاڑی پارک کرنی ہے۔ آپ کو گاڑی کہاں چھوڑنی چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are behind this cyclist. When the traffic lights change, what should you do?
آپ اس سائیکل سوار کے پیچھے ہیں۔ جب ٹریفک لائٹ تبدیل ہو آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are braking on a wet road. Your vehicle begins to skid. It does not have anti-lock brakes. What is the FIRST thing you should do?
آپ ایک گیلی سڑک پر بریک لگا رہے ہیں۔ آپ کی گاڑی سلپ کرنا شروع کر دیتی ہے۔ آپ کی گاڑی میں اینٹی لاک بریکیں نہیں ہیں تو آپ کو سب سے پہلا کام کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are carrying a 5 year-old child in the back seat of your car. They are under 1.35 metres (4 feet 5 inches). A correct child restraint is NOT available. They MUST
آپ ایک پانچ سال کی عمر کے بچے کو گاڑی کی اپنی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بٹھا کر لے جارہے ہیں۔ اس کا قد ایک ایک اعشاریہ پینتیس میٹر یعنی چار فٹ پانچ انچ سے کم ہے۔ بچے کے لئے ایک مناسب حفاظتی بند موجود نہیں ہے۔ انہیں چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are carrying a child in your car. They are under three years of age. Which of these is a suitable restraint?
آپ ایک تین سال سے کم عمر کا بچہ اپنی گاڑی میں لے جارہے ہیں۔ اسے حفاظت میں رکھنے کے لئے ان میں سے کون سی چیز مناسب رہے گی؟
Urdu Theory Test Questions
You are carrying a child using a rear-facing baby seat. You want to put it on the front passenger seat. What MUST you do before setting off?
آپ ایک بچے کو ریئر فیسنگ بے پہ سیٹ ( rear-facing baby seat) پر لے جارہے ہیں۔ آپ اسے اگلی مسافر سیٹ پر رکھنا چاہتے ہیں۔ آپ کو سفر سے پہلے کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are carrying a five year-old child in the back seat of your car. They are under 1.35 metres (4 feet 5 inches) in height. They MUST use an adult seat belt ONLY if
آپ ایک پانچ سال کی عمر کے بچے کو اپی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بٹھا کر لے جارہے ہیں جس کا قد ایک اعشاریہ پینتیس میٹر یعنی چار فٹ پانچ انچ سے کم ہے۔ انہیں بڑوں کی سیٹ بیلٹ صرف اس وقت باندھنی چاہئے
Urdu Theory Test Questions
You are carrying an 11 year old child in the back seat of your car. They are under 1.35 metres (4 feet 5 inches) in height. You MUST make sure that
آپ ایک گیارہ سال کے بچے کو اپنی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بٹھا کر لے جارہے ہیں۔ اس کا قد ایک اعشاریہ پینتیس میٹر یعنی چار فٹ اور پانچ انچ ہے۔ آپ کو ہر صورت میں یہ اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are carrying two 13 year old children and their parents in your car. Who is responsible for seeing that the children wear seat belts?
آپ گاڑی میں دو تیرہ سال کے بچے اور ان کے والدین کو لے کر جارہے ہیں۔ اس بات کی ذمہ داری کس کی ہے کہ بچوں نے سیٹ بیلٹ باندھی ہے؟
Urdu Theory Test Questions
You are checking your trailer tyres. What is the legal minimum tread depth over the central three quarters of its breadth?
آپ اپنے ٹریلر کے ٹائر چیک کر رہے ہیں۔ قانونی طور پر ٹائر کی گڈی کی کم از کم کتنی کتنی گہرائی اس کی چوڑائی کا تین چوتھائی ہونا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are coming up to a roundabout. A cyclist is signalling to turn right. What should you do?
آپ ایک راؤنڈ اباؤٹ پر آرہے ہیں۔ ایک سائیکل سوار دائیں مڑنے کا اشارہ کررہا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
You are dazzled at night by a vehicle behind you. You should
رات کے وقت ایک پچھلی گاڑی کی لائٹیں آپ کی آنکھوں میں لگتی ہیں اور آپ کی آنکھیں چندھیا جاتی ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are driving a slow-moving vehicle on a narrow winding road. You should
آپ کم رفتار سے چلنے والی کسی گاڑی کو ایک تنگ اور بل کھاتی ہوئی سڑک پر چلا رہے ہیں آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
You are driving a vehicle fitted with anti-lock brakes. You need to stop in an emergency. You should apply the footbrake
Urdu Theory Test Questions
You are driving along a country road. A horse and rider are approaching. What should you do?
آپ گاؤں کی ایک سڑک پر گاڑی چلارہے ہیں۔آپ کی طرف ایک گھوڑا اور اس پر سوار ایک شخص آرہا ہے۔آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions