Urdu Theory Test Questions

Image Question Topic
A heavy load on your roof rack will
آپ کی گاڑی پر وزنی سامان ہونے کی وجہ سے
Urdu Theory Test Questions
A horse rider is in the left-hand lane approaching a roundabout. You should expect the rider to
ایک گھڑسوار بائیں لین سے راؤنڈ اباؤٹ پر پہنچ رہا ہے۔ آپ کو توقع رکھنی چاہئے کہ گھڑسوار
Urdu Theory Test Questions
A long, heavily-laden lorry is taking a long time to overtake you. What should you do?
ایک لمبی، بھاری اور سامان سے لدی لوری آپ سے آگے نکلنے میں بہت زیادہ وقت لے رہی ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟
Urdu Theory Test Questions
A newly qualified driver must
نئے پاس شدہ ڈرائیور کے لئے لازمی ہے کہ وہ
Urdu Theory Test Questions
A person has been injured. They may be suffering from shock. What are the warning signs to look for?
ایک آدمی زخمی ہوگیا ہے۔ وہ صدمے کی کیفیت میں بھی ہوسکتا ہے۔ آپ کن چیزوں سے اس بات کا اندازہ لگائیں گے؟
Urdu Theory Test Questions
A person herding sheep asks you to stop. You should
بھیڑیں چرانے والا ایک شخص آپ کو رکنے کے لئے کہتا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ
Urdu Theory Test Questions
A police officer asks to see your documents. You do not have them with you. You may be asked to take them to a police station within
ایک پولیس آفیسر آپ سےکاغذات دکھانے کو کہتا ہے۔ وہ آپ کے پاس اس وقت موجود نہیں ہیں۔ یہ آپ کو کسی پولیس سٹیشن پرکتنے دنوں کے اندر دکھانے ہوں گے
Urdu Theory Test Questions
A properly serviced vehicle will give
گاڑی کو اچھے طریقے سے سروس کروانے سے
Urdu Theory Test Questions
A red traffic light means
اس سرخ ٹریفک لائٹ کا کیا مطلب ہے؟
Urdu Theory Test Questions
A red traffic light means
اس سرخ لائٹ کا مطلب ہے
Urdu Theory Test Questions
A roof rack fitted to your car will
آپ کی گاڑی پر روف ریک(roof rack) لگانے سے گاڑی
Urdu Theory Test Questions
rumble device A rumble device is designed to
رمبل ڈیوائس (rumble device) آواز پیدا کرنے والے آلہ کو ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ
Urdu Theory Test Questions
A single carriageway road has this sign. What is the maximum permitted speed for a car towing a trailer?
ایک سنگل کیرج وے(single carriageway) پر یہ سائن ہے۔ اس گاڑی کے لئے زیادہ سے زیادہ کتنی رفتار میں چلنے کی اجازت ہے جو ایک ٹریلر کو کھینچ رہی ہو؟
Urdu Theory Test Questions
A Statutory Off Road Notification (SORN) is valid
سڑک پر استعمال نہ ہونے والی گاڑی کو روڈ پر سے ہٹائے رکھنے کا قانونی نوٹیفیکیشن اس وقت تک کارآمد ہوتا ہے
Urdu Theory Test Questions
A Statutory Off Road Notification (SORN) will last
سڑک پر استعمال نہ ہونے والی گاڑی کو روڈ پر سے ہٹائے رکھنے کا قانونی نوٹیفیکیشن اس وقت تک کارآمد ہوتا ہے
Urdu Theory Test Questions