As a driver you find that your eyesight has become very poor. Your optician says they cannot help you. The law says that you should tell
ڈرائیور ہونے کے ناطے آپ کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کی نظر بہت کمزور ہوگئی ہے۔ آپ کا آنکھوں والا ڈاکٹر کہتا ہے کہ وہ آپ کی مدد نہیں کرسکتا۔ قانون کے مطابق آپ کو مندرجہ ذیل کو بتانا چاہئے

Mark one answer
the licensing authority
لائسنسنگ اتھارٹی کو
another optician
کسی اور آنکھوں والے ڈاکٹر کو
the local police station
مقامی پولیس سٹیشن کو
your own doctor
اپنے فیملی ڈاکٹر کو

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!