Menu
Menu

Urdu Theory Test 17

-->

You have 57 minutes to answer 50 multiple choice theory test questions. You need to answer at least 43 out of 50 questions correctly to pass. You can review your answer after each question or you can review all of your answers at the end of the test. Best of luck!

Tests Taken

Last Score

Average Score

Your Progress

Test Quick View

Click on an answer to view the correct choice along with the explanation.

A Blood transfusion
خون مہیا کرنے والی گاڑی

B Bomb disposal
بموں کو ناکارہ بنانے والی ٹیم کی گاڑی

C Breakdown recovery
ریکوری والی گاڑیاں

D Motorway maintenance
موٹر وے مینٹینینس (Motorway maintenance)

E Police patrol
پولیس کی گاڑی

Correct Answer: A Blood transfusion
خون مہیا کرنے والی گاڑی
, B Bomb disposal
بموں کو ناکارہ بنانے والی ٹیم کی گاڑی
, E Police patrol
پولیس کی گاڑی

Explanation: When you see emergency vehicles with blue flashing beacons, move out of the way as soon as it is safe to do so.
جب آپ نیلی جلتی بجھتی بتی والی ایمرجنسی والی گاڑی دیکھیں تو جتنی جلدی محفوظ طور پر ہوسکے راستے سے ہٹ جائیں۔

A in either lane, depending on the traffic
ٹریفک کا خیال رکھنے ہوئے کسی بھی لین میں

B in the left-hand lane
بائیں طرف والی لین میں

C in the right-hand lane
دائیں طرف والی لین میں

D just left of the centre line
درمیانی لکیر سے ذرا بائیں طرف

Correct Answer: C in the right-hand lane
دائیں طرف والی لین میں

Explanation: If you're travelling in a one-way street and wish to turn right you should take up a position in the right-hand lane. This will enable other road users not wishing to turn to proceed on the left. Indicate your intention and take up your position in good time.
اگر آپ یکطرفہ سڑک پر سفر کررہے ہیں اور دائیں جانب مڑنا چاہتے ہیں تو آپ کو دائیں طرف والی لین میں جانا چاہئے۔ اس سے سڑک پر دوسرے لوگ جو مڑنے کے خواہشمند نہیں ہیں انہیں بائیں طرف آگے جانے کا راستہ مل جائے گا۔ اپنے ارادے کا اظہار کریں اور اچھے وقت میں اپنی جگہ لیں۔

Correct Answer: A
Explanation: Give pedestrians who are walking at the side of the road plenty of room when you pass them. They may turn around when they hear your engine and unintentionally step into the path of your vehicle.
سڑک کے کنارے پیدل چلنے والے راہگیروں کو کافی زیادہ جگہ دیں۔ جب آپ ان کے پاس سے گزریں وہ مڑجاتے ہیں۔ جب وہ آپ کے انجن کی آواز سنیں اور وہ غیر ارادی طور پر آپ کی گاڑی کے آگے آجاتے ہیں۔

A on dual carriageways
ڈیوول کریج وے پر

B on motorways
موٹر ویز پر

C when approaching junctions
جب جنکشن کے پاس پہنچیں

D when moving off
جب وہ چلنے لگتے ہیں

Correct Answer: C when approaching junctions
جب جنکشن کے پاس پہنچیں

Explanation: Another road user failing to see a motorcyclist is a major cause of collisions at junctions. Wherever streams of traffic join or cross there's the potential for this type of incident to occur.
ایک موٹرسائیکل سوار کا سڑک پر کسی دوسری صارف کو دکھائی نہ دینا جنکشن پر ایک بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔ جہاں کہیں بہت زیادہ ٹریفک آکر مل رہی ہو یا کراس کررہی ہو وہاں پر اس قسم کے حادثے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔

Correct Answer: A
Explanation: In windy weather, watch out for motorcyclists and also cyclists as they can be blown sideways into your path. When you pass them, leave plenty of room and check their position in your mirror before pulling back in.
ہوا والے موسم میں موٹرسائیکل سواروں اور سائیکل سواروں کا بھی یہی خیال رکھیں کیونکہ وہ ایک طرف سے اڑ کر آپ کے راستے میں آسکتے ہیں۔ جب ان کے پاس سے گزریں تو کافی جگہ چھوڑیں اور واپس ان کے سامنے آنے سے پہلے اپنے شیشوں میں ان کی جگہ کا جائزہ لیں۔

A To get the best view of the road ahead
آگے سڑک کو اچھی طرح دیکھنے کے لئے

B To give acceleration space to overtake quickly on blind bends
تاکہ اندھے موڑ پر تیزی سے آگے نکل جائیں

C To leave a gap in case the vehicle stops and rolls back
اتنا فاصلہ رکھیں کہ کہیں گاڑی رک کر پیچھے نہ آنے لگے

D To offer other drivers a safe gap if they want to overtake you
اگر کوئی اور ڈرائیور آگے نکلنا چاہتا ہوں تو انہیں محفوظ جگہ دینے کے لئے

Correct Answer: A To get the best view of the road ahead
آگے سڑک کو اچھی طرح دیکھنے کے لئے

Explanation: When following a large vehicle keep well back. If you're too close you won't be able to see the road ahead and the driver of the long vehicle might not be able to see you in their mirrors.
اگر آپ اس کے کافی قریب ہوگئے ہوں تو آپ کو آگے کی سڑک نظر نہیں آئے گی اور بڑی گاڑی کا ڈرائیور بھی آپ کو شیشے میں نہیں دیکھ سکے گا۔

A come to a stop before joining the motorway
موٹروے پر آنے سے پہلے رک جائیں

B give way to traffic already on the motorway
موٹر وے پر پہلے سے چلتی ہوئی گاڑیوں کو راستہ دیں

C stop at the end of the acceleration lane
رفتار تیز کرنے والی لین کے آخر میں رک جائیں

D use the hard shoulder
ہارڈ شولڈر استعمال کریں

Correct Answer: B give way to traffic already on the motorway
موٹر وے پر پہلے سے چلتی ہوئی گاڑیوں کو راستہ دیں

Explanation: You should give way to traffic already on the motorway. Where possible they may move over to let you in but don't force your way into the traffic stream. The traffic may be travelling at high speed so you should match your speed to fit in.
جہاں ممکن ہو وہ آپ کو اندر آنے کا موقع دیں گے لیکن چلتی ہوئی ٹریفک میں راستہ بننے کے لئے زور مت لگائیں۔ ہوسکتا ہے کہ ٹریفک تیز رفتار سے چل رہی ہو۔ آپ کو ان کے ساتھ ملنے کے لئے اپنی رفتار بڑھانی ہوگی۔

A the traffic lights show green
جب ٹریفک لائٹ سبز ہو

B there are less than two vehicles in front of you
جب آپ کے سامنے دو سے کم گاڑیاں ہوں

C you need to turn left
جب آپ کو بائیں مڑنا ہو

D your exit road is clear
آپ کے گزرنے کا راستہ صاف ہو

Correct Answer: D your exit road is clear
آپ کے گزرنے کا راستہ صاف ہو

Explanation: Yellow box junctions are marked on the road to prevent the road becoming blocked. Don't enter one unless your exit road is clear. You may only wait in the yellow box if your exit road is clear but oncoming traffic is preventing you from completing the turn.
پیلے ڈبے والے جنکشنز سڑک پر اس لئے بنائے جاتے ہیں تاکہ سڑک کو بند ہونے سے بچایا جاسکے۔ اس میں اس وقت داخل نہ ہوں جب تک آپ کے باہر نکلنے کا راستہ صاف نہ ہو۔ آپ اس پیلے ڈبے میں اسی صورت میں انتظآر کرسکتے ہیں جب آپ کے باہر نکلنے کا راستہ صاف ہو۔ سامنے سے آنے والی ٹریفک آپ کو مڑنے سے روک رہی ہو

Correct Answer: D
Explanation: Look out for traffic signs. Disobeying or not seeing a sign could be dangerous. It may also be an offence for which you could be prosecuted.
ٹریفک کے نشانات کو دیکھتے رہیں۔ نشانات کی نافرمانی کرنا، ان کو نہ دیکھنا خطرناک ہوسکتا ہے۔ یہ ایک جرم بھی ہے جس کے لئے آپ کے خلاف قانونی کاروائی بھی کی جاسکتی ہے۔

A Give way to buses
بسوں کو راستہ دیں

B Give way to trams
ٹراموں کو راستہ دیں

C Route for buses
بسوں کا راستہ

D Route for trams
ٹراموں کا راستہ

Correct Answer: D Route for trams
ٹراموں کا راستہ

Explanation: Take extra care when you encounter trams. Look out for road markings and signs that alert you to them. Modern trams are very quiet and you may not hear them approaching
جب ٹرامز کا سامنا ہو تو بہت احتیاط کریں۔ سڑک پر نشانات اور علامات کا خیال رکھیں جو آپ کو ان سے خبردار کرتے ہیں۔ جدید ٹرامز کافی پرسکون ہیں اور آپ انہیں آتے ہوئے نہیں سن سکتے۔

A MOT certificate
ایم او ٹی سرٹیفیکیٹ سے

B driving licence
ڈرائیونگ لائسنس سے

C insurance certificate
بیما سرٹیفیکیٹ سے

D registration document
رجسٹریشن کے کاغذات سے

Correct Answer: C insurance certificate
بیما سرٹیفیکیٹ سے

Explanation: Sometimes an insurance company will issue a temporary insurance certificate called a cover note. It gives you the same insurance cover as your certificate, but lasts for a limited period, usually one month.
بعض اوقات ایک انشورنس کمپنی ایک عارضی انشورنس سڑٹیفیکیٹ جاری کرتی ہے جو کور نوٹ کہلاتا ہے۔ یہ آپ کو سرٹیفیکیٹ جتنی ہی انشورنس دیتا ہے لیکن محدود مدت تک کے لئے ہوتا ہے۔ عام طور پر ایک ماہ کے لئے۔

rumble device
A alert you to a hazard
آپ کو خطرے سے خبردار کرنے کے لئے

B alert you to low tyre pressure
تاکہ آپ کو پتہ چل سکے کہ ٹائر میں ہوا کم ہے

C encourage you to reduce speed
آپ کو رفتار کم کرنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے

D give directions
سمت بتاتا ہے

E prevent cattle escaping
مویشیوں کو بھگانے کے لئے

Correct Answer: A alert you to a hazard
آپ کو خطرے سے خبردار کرنے کے لئے
, C encourage you to reduce speed
آپ کو رفتار کم کرنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے

Explanation: A rumble device usually consists of raised markings or strips across the road. It gives an audible, visual and tactile warning of a hazard. These strips are found in places where traffic has constantly ignored warning or restriction signs. They are there for a good reason. Slow down and be ready to deal with a hazard.
ایک رمبل ڈیوائس عام طور پر سڑک پر ابھرے ہوئے نشانات یا پٹیوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ خطرے کی دیکھی جانے والی، سنی جانے والی اورمحسوس کی جانے والی وارننگ دیتا ہے۔ یہ پٹیاں ان جگہوں پر پائی جاتی ہیں جہاں ٹریفک مسلسل خبردار کرنے یا روکنے والی علامات کو نظر انداز کرتی ہے۔ یہ وہاں ایک اچھے مقصد کے لئے ہوتی ہیں۔ آہستہ ہوجائیں اور خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار رہیں۔

A Constant high speed
لگاتار تیز رفتار پر چلنے کے لئے

B Mending punctures
پنکچر لگوانے کے لئے

C Normal progress
نارمل ڈرائیونگ کے لئے

D Overtaking slower traffic
آہستہ چلنے والی ٹریفک کو اوورٹیک کرنے کے لئے

E Staying at the minimum allowed speed
کم سے کم حد رفتار پر چلنے کے لئے

F Turning right
دائیں مڑنے کے لئے

Correct Answer: D Overtaking slower traffic
آہستہ چلنے والی ٹریفک کو اوورٹیک کرنے کے لئے
, F Turning right
دائیں مڑنے کے لئے

Explanation: Normally you should travel in the left-hand lane and only use the right-hand lane for overtaking or turning right. Move back into the left lane as soon as it's safe but don't cut in across the path of the vehicle you've just passed.
عام طور پر سفر کرتےہوئے آپ کو بائیں ہاتھ والی لائن استعمال کرنی چاہئے اور صرف اوورٹیکنگ کرتے ہوئے یا دائیں مڑتے وقت دائیں ہاتھ والی لائن کا استعمال کرنا چاہئے۔آپ نے جس گاڑی کو پاس کیا ہے اس کے سامنے آگے جتنی جلدی بحفاظت ممکن ہو واپس بائیں لائن میں چلے جائیں۔

A a different coloured surface
سڑک پر مختلف رنگ کا ہونا

B a different surface texture
سڑک کی سطح کی مختلف بناوٹ

C metal studs around them
ارد گرد لوہے کے سٹڈز

D white line markings
سفید لائن مارکنگ

E yellow hatch markings
زرد رنگ کے ہیچ مارکنگ

F zigzag markings
زگ زیگ مارکنگ

Correct Answer: A a different coloured surface
سڑک پر مختلف رنگ کا ہونا
, B a different surface texture
سڑک کی سطح کی مختلف بناوٹ
, D white line markings
سفید لائن مارکنگ

Explanation: Trams can run on roads used by other vehicles and pedestrians. The part of the road used by the trams is known as the reserved area and this should be kept clear. It has a coloured surface and is usually edged with white road markings. It might also have different surface texture.
ٹرامز ان سڑکوں پر چل سکتی ہیں جہاں دوسری گاڑیاں اور راہگیر ہوں۔ سڑک کا جو حصہ ٹرامز استعمال کرتی ہیں ریزروڈ ایریا کہلاتا ہے اور اسے خالی رکھنا چاہئے۔ اس کی سطح رنگدار ہوتی ہے اور کناروں پر سفید نشان ہوتے ہیں۔ سطح کی ساخت بھی مختلف ہوسکتی ہے۔

A keep to the left-hand lane unless overtaking
اگر اوورٹیک نہ کرنا ہو تو بائیں لین میں رہیں

B overtake on the side that is clearest
خالی طرف سے آگے نکل جائیں

C try to keep above 50 mph to prevent congestion
کوشش کریں کہ پچاس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلائیں تاکہ ٹریفک کے ہجوم کو کم کیا جاسکے

D use the lane that has least traffic
کم ٹریفک والی لین میں گاڑی چلائیں

Correct Answer: A keep to the left-hand lane unless overtaking
اگر اوورٹیک نہ کرنا ہو تو بائیں لین میں رہیں

Explanation: You should normally travel in the left-hand lane unless you are overtaking a slower-moving vehicle. When you are past that vehicle move back into the left-hand lane as soon as it's safe to do so. Don't cut across in front of the vehicle that you're overtaking.
عام طور پر آپ کو بائیں ہاتھ والی لائن میں سفر کرنا چاہئے جب تک کہ آپ کو ایک آہستہ چلنے والی گاڑی کو اوورٹیک نہ کرنا ہو۔ جب آپ اس گاڑی سے آگے آجائیں تو بائیں ہاتھ والی لائن میں واپس آجائیں جیسے ہی ایسا کرنا محفوظ ہو۔ جس گاڑی کو اوورٹیک کررہے ہوں اس گاڑی کے سامنےمت آئیں۔

A At a bus stop
بس سٹاپ پر

B In a one-way street
ون وے سٹریٹ میں

C In a side road
ایک سائیڈ روڈ میں

D Near a police station
پولیس سٹیشن کے قریب

E Near a school entrance
اسکول کے اندر جانے والے راستے کے قریب

Correct Answer: A At a bus stop
بس سٹاپ پر
, E Near a school entrance
اسکول کے اندر جانے والے راستے کے قریب

Explanation: It may be tempting to park where you shouldn't while you run a quick errand. Careless parking is a selfish act and could endanger other road users.
جب آپ کو بہت جلدی ہو تو ایسی جگہ پر گاڑی کھڑی کرنے کو دل کرے گا جہاں گاڑی نہیں کھڑی کرنی چاہئے۔ لاپرواہی سے گاڑی کھڑی کرنا ایک خود غرض عمل ہے اور دیگر سڑک استعمال کرنے والوں کے لئے خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔

A Move over to the left
بائیں طرف کو ہوجائیں

B Pull up on the left
بائیں طرف رک جائیں

C Stop immediately
ایک دم رک جائیں

D Turn left at the next junction
اگلے جنکشن پر بائیں مڑجائیں

Correct Answer: B Pull up on the left
بائیں طرف رک جائیں

Explanation: You must pull up on the left as soon as it's safe to do so and switch off your engine.
جتنی جلدی حفاظت سے ممکن ہو بائیں طرف رک جائیں اور اپنا انجن بند کردیں۔

A Hump bridge
کوہان نما پل

B Low bridge
کم اونچائی والا پل

C Traffic calming hump
ٹریفک کو کم کرنے کے لئے سپیڈ بریکر

D Uneven road
سڑک کی سطح ناہموار ہے

Correct Answer: A Hump bridge
کوہان نما پل

Explanation: You will need to slow down. At hump bridges your view ahead will be restricted and the road will often be narrow on the bridge. If the bridge is very steep or your view is restricted sound your horn to warn others of your approach. Going too fast over the bridge is highly dangerous to other road users and could even cause your wheels to leave the road, with a resulting loss of control.
آپ کو آہستہ ہونے کی ضرورت ہوگی۔ ہمپ بیک پلوں پر آپ کے آگے دیکھنے میں رکاوٹ ہوگی اور پل پر اکثر سڑک تنگ ہوگی۔ اگر پل پر زیادہ ڈھلوان ہو یا آپ کو دکھائی نہ دے رہا ہو تو آنے والوں کو اپنے سے خبردار کرنے کے لئے ہارن بجائیں۔ پل پر سے بہت تیزی سے گزرنا دوسرے لوگوں کے لئے بہت خطرناک ہوتا ہے اور حتی کہ آپ کا پہیوں کے سڑک چھوڑنے کا باعث بن سکتا ہے جس کے نتیجے میں آپ قابو کھو دیں گے۔

A for construction and road workers to store emergency equipment
تعمیرات اور سڑک پر کام کرنے والوں کے ایمرجنسی سازوسامان رکھنے کے لئے

B for use if you think you will be involved in a road rage incident
اس وقت استعمال کے لئے جب آپ کا خیال ہو کہ آپ کسی حادثے میں ملوث ہوجائیں گے

C on a motorway for a police patrol to park and watch traffic
موٹروے پولیس کی گاڑیوں کے کھڑی کرنے کی جگہ تاکہ وہ ٹریفک کو دیکھ سکیں

D on a motorway for use in cases of emergency or breakdown
موٹروے پر ایسا علاقہ جو کسی ایمرجنسی یا گاڑی کی خرابی کی صورت میں استعمال کیا جائے

Correct Answer: D on a motorway for use in cases of emergency or breakdown
موٹروے پر ایسا علاقہ جو کسی ایمرجنسی یا گاڑی کی خرابی کی صورت میں استعمال کیا جائے

Explanation: Emergency Refuge Areas may be found at the side of the hard shoulder about 500 metres apart. If you break down you should use them rather than the hard shoulder if you are able. When re-joining the motorway you must remember to take extra care especially when the hard shoulder is being used as a running lane within an Active Traffic Management area. Try to match your speed to that of traffic in the lane you are joining.
ایمرجنسی ریفیوج ایریاز ہارڈ شولڈر کی طرف تقریبا پانچ سو میٹر دور ہوتے ہیں۔ اگر آپ کی گاڑی خراب ہوجائے اور اگر کرسکیں تو ہارڈ شولڈر کے بجائے انہیں استعمال کرنا چاہئے۔ جب موٹروے پر دوبارہ آئیں تو یاد رکھیں کہ زیادہ خیال رکھنا چاہئے۔ خاص طور پر جب ہارڈ شولڈر ایکٹو ٹریفک مینیجمنٹ والے علاقے میں رننگ لین کے طور پر استعمال ہو۔ جس لین میں آپ جارہے ہوں اسے اپنی رفتار کے مطابق کرنے کی کوشش کریں۔

A To avoid puncturing the tyres on the edge of the drain covers
تاکہ گٹر کے ڈھکنوں سے ٹائر پنکچر ہونے سے بچایا جاسکے

B To avoid splashing pedestrians on the pavement
تاکہ فٹ پاتھ پر پیدل چلنے والوں کو چھینٹوں سے بچایا جاسکے

C To help judge the bend using the drain covers as marker points
تاکہ ڈرین کور کو موڑ موڑتے وقت ایک نشان سمجھا جاسکے

D To prevent the motorcycle sliding on the metal drain covers
تاکہ موٹر سائیکل کو لوہے کے ڈھکن پر پھسلنے سے بچایا جاسکے

Correct Answer: D To prevent the motorcycle sliding on the metal drain covers
تاکہ موٹر سائیکل کو لوہے کے ڈھکن پر پھسلنے سے بچایا جاسکے

Explanation: Other drivers or riders may have to change course due to the size or characteristics of their vehicle. Understanding this will help you to anticipate their actions. Motorcyclists and cyclists will be checking the road ahead for uneven or slippery surfaces, especially in wet weather. They may need to move across their lane to avoid surface hazards such as potholes and drain covers.
دوسری گاڑی یا سواروں کو اپنی گاڑی کے سائز یا خصوصیات کے باعث راستہ تبدیل کرنا پڑسکتا ہے۔ اسے سمجھنے سے آپ کو ان کی حرکات کا اندازہ لگانے میں مدد ملے گی۔ موٹرسائیکل یا سائیکل سوار سڑک پر ناہموار یا پھسلنے والی جگہیں دیکھ رہے ہوں گے خاص طور پر گیلے موسم میں ہوسکتا ہے کہ وہ گڑھوں اور گٹرز کے ڈھکنوں سے بچنے کے لئے اپنی لین سے باہر نکل آئیں۔

A increased fuel consumption
پٹرول کا خرچہ بڑھ جاتا ہے

B increased road safety
روڈ سیفٹی بڑھ جاتی ہے

C reduced exhaust emissions
ایگساسٹ سے دھواں کم خارج ہوتا ہے

D reduced pollution
آلودگی کم ہوتی ہے

Correct Answer: A increased fuel consumption
پٹرول کا خرچہ بڑھ جاتا ہے

Explanation: Using the controls smoothly can reduce fuel consumption by about 15% as well as reducing wear and tear on your vehicle. Plan ahead and anticipate changes of speed well in advance. This will reduce the need to accelerate rapidly or brake sharply.
گاڑی کو آرام سے استعمال کرنے سے تقریبا پندرہ فیصد ایندھن کی بچت ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ گاڑی کا نقصان بھی کم ہوتا ہے۔ آگے بڑھتی ہوئی پہلی سی رفتار میں تبدیلی کا اندازہ لگا لیں۔ ایسا کرنے سے اچانک رفتار بڑھانے یا زور سے بریک لگانے کی کم ضرورت ہوگی۔

A Cycle parking only
صرف سائیکل پارک کرنے کے لئے ہے

B Cycle route ahead
آگے سائیکل کا راستہ ہے

C End of cycle route
سائیکل کا راستہ ختم ہوگیا ہے

D No cycling
سائیکل چلانا منع ہے

Correct Answer: B Cycle route ahead
آگے سائیکل کا راستہ ہے

Explanation: With people's concern today for the environment, cycle routes are being created in our towns and cities. These are usually defined by road markings and signs. Respect the presence of cyclists on the road and give them plenty of room if you need to pass.
آج کل لوگوں کے ماحول سے لگاو کی وجہ سے سارے قصبوں اور شہروں میں سائیکلوں کے لئے راستے بنائے جارہے ہیں۔ یہ عام طور پر سڑک پر نشانات اور علامات سے ظاہر ہوتے ہیں۔ سڑک پر سائیکل سوار کی موجودگی کا احترام کریں اور اگر آپ کو ان سے آگے نکلنے کی جلدی ہوتو انہیں کافی سارا راستہ دیں۔

A Go ahead
صرف آگے جائیں

B Stop
رک جائیں

C Turn left
بائیں طرف مڑیں

D Turn right
دائیں طرف مڑیں

Correct Answer: B Stop
رک جائیں

Explanation: Police officers may need to direct traffic, for example, at a junction where the traffic lights have broken down. Check your copy of The Highway Code for the signals that they use.
پولیس آفیسرز کو ٹریفک کی رہنمائی کرنی پڑتی ہے۔ مثال کے طور پر جب کسی جنکشن پر ٹریفک لائٹس خراب ہوجائیں۔ان کے اشارے سمجھنے کے لئے اپنی ہائی وے کوڈ کی کاپی دیکھیں۔

Correct Answer: A
Explanation: Look well ahead and check the pavements and surrounding areas for pedestrians. Look for anyone walking towards the crossing. Check your mirrors for traffic behind, in case you have to slow down or stop.
غور سے آگے دیکھیں اور سڑک کے کنارے اور اردگرد پیدل چلنے والوں کا دھیان رکھیں۔ دیکھیں اگر کوئی شخص کراسنگ کی طرف جارہا ہے۔ اگر آپ آہستہ ہونا چاہتے ہیں یا رکنا چاہتے ہیں تو پیچھے آنے والی ٹریفک کو آئینوں کی مدد سے جانچ لیجئے۔

A a high engine speed
انجن کی رفتار تیز کریں

B the handbrake and footbrake together
ہاتھ اور پاؤں والی بریک ایک ساتھ استعمال کریں

C the highest gear you can
سب سے اونچا گیئر جو آپ لگا سکتے ہیں وہ لگائیں

D the lowest gear you can
سب سے نچلا گیئر جو آپ لگاسکتے ہیں وہ لگائیں

Correct Answer: C the highest gear you can
سب سے اونچا گیئر جو آپ لگا سکتے ہیں وہ لگائیں

Explanation: If you attempt to move off in a low gear, such as first, the engine will rev at a higher speed. This could cause the wheels to spin and dig further into the snow.
اگر آپ نچلے گیئر میں گاڑی چلانے کی کوشش کریں ،جیسا کہ پہلے گیئر میں ،انجن تیز رفتارسے چلے گا۔ یہ پہیوں کے گھومنے اور برف میں مزید کھودنے کا سبب بنے گا

A Continue driving at the same speed and flash your headlights
اسی رفتار پر گاڑی چلاتے ہوئے ہیڈلائٹس فلیش کریں

B Continue driving at the same speed and sound your horn
اسی رفتار پر گاری چلاتے ہوئے ہارن بجائیں

C Slow down and be prepared to stop for children
گاڑی آہستہ کرلیں اور سامنے سے آنے والے بچوں کے لئے رکنے کے لئے تیار رہیں

D Stop and wave the children across to fetch their ball
رکیں اور بچے کو گیند اٹھانے کے لئے اشارہ کریں

Correct Answer: C Slow down and be prepared to stop for children
گاڑی آہستہ کرلیں اور سامنے سے آنے والے بچوں کے لئے رکنے کے لئے تیار رہیں

Explanation: Beware of children playing in the street and running out into the road. If a ball bounces out from the pavement, slow down and stop. Don't encourage anyone to retrieve it. Other road users may not see your signal and you might lead a child into a dangerous situation.
گلی میں کھیلتے ہوئے اور سڑک پر دوڑتے ہوئے بچوں کا خیال رکھیں۔ اگر راستے میں کوئی گیند اچھلتا ہوا آجائے تو آپ اپنی رفتار آہستہ کرلیں اور رک جائیں۔ کسی دوسرے کو گیند اٹھانے کے لئے مت کہیں۔ ہوسکتا ہے کہ سڑک کو استعمال کرنے والے دوسرے افراد نے آپ کا سگنل نہ دیکھا ہو اور اس طرح آپ ایک بچے کو ایک خطرناک صورتحال سے دوچار کرسکتے ہیں

A Keep close to the motorcyclist
موٹر سائیکل والے کے قریب رہیں

B Keep well back
کافی فاصلہ رکھ کر اس کے پیچھے ہی رہیں

C Overtake the motorcyclist immediately
موٹر سائیکل کو فورا اوورٹیک کریں

D Stay level with the motorcyclist
موٹر سائیکل والے کے ساتھ رہیں

Correct Answer: B Keep well back
کافی فاصلہ رکھ کر اس کے پیچھے ہی رہیں

Explanation: Motorcyclists are affected more by windy weather than other vehicles. In windy conditions, high-sided vehicles cause air turbulence. You should keep well back as the motorcyclist could be blown off course.
موٹر سائیکل سوار دوسری گاڑیوں کی نسبت تیز ہوا والے موسم میں زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ تیز ہوا میں بڑی گاڑیاں ہوا کے جھٹکوں کا باعث بنتی ہیں۔ آپ کو کافی پیچھے رہنا چاہئے کیونکہ موٹر سائیکل سوار اڑ کر راستے میں آسکتا ہے

A 100 metres (328 feet)
سو میٹر یعنی تین سو اٹھائیس فٹ

B 200 metres (656 feet)
دو سو میٹر یعنی چھ سو چھپن فٹ

C ten car lengths
دس کاروں کی لمبائی سے کم

D your overall stopping distance
آپ کے جملہ مجموعی رکنے کے فاصلے تک

Correct Answer: A 100 metres (328 feet)
سو میٹر یعنی تین سو اٹھائیس فٹ

Explanation: If visibility falls below 100 metres (328 feet) in fog, switching on your rear fog lights will help following road users to see you. Don't forget to turn them off once visibility improves: their brightness might be mistaken for brake lights and they could dazzle other drivers.
اگر دھند میں آپ کی نظر سو میٹر (328 فٹ) کے فاصلے سے بھی کم ہوجائے تو گاڑی کی پچھلی فوگ لائٹس استعمال کرنے سے دوسرے سڑک استعمال کرنےوالوں کو آپ کو دیکھنے میں مدد ملے گی۔ لیکن جیسے ہی آپ کو بہتر نظر آنے لگے تو ان کو بجھانا مت بھولیں۔ ان کی روشنی کو دوسرے ڈرائیور غلطی سے بریک لائٹس سمجھ سکتے ہیں اور یوں ان کی آنکھوں کو چندھیا سکتی ہے

A close any open windows
اگر کوئی کھڑکی کھلی ہو تو بند کردیں

B reduce your speed
اپنی رفتار کم کردیں

C switch off the demister
ڈمسٹر (demister) بند کردیں

D switch off the fog lights
اپنی گاڑی کی فوگ لائٹیں بند کردیں

Correct Answer: D switch off the fog lights
اپنی گاڑی کی فوگ لائٹیں بند کردیں

Explanation: Bright rear fog lights might be mistaken for brake lights and could be misleading for the traffic behind.
گاڑی کی پچھلی طرف سے فوگ لائٹس کو غلطی سے بریک لائٹس سمجھا جاسکتا ہے اور یہ پیچھے سے آنے والی ٹریفک کی غلط رہنمائی کرسکتی ہیں

A Make a 'three-point' turn in the main road
مین روڈ پر ہی تھری پوائنٹ (three point) ٹرن کریں

B Make a U-turn in the main road
مین روڈ میں یو ٹرن کریں

C Turn into a side road on the right and reverse into the main road
دائیں طرف ایک سائیڈ روڈ میں مڑیں اور مین روڈ میں ریورس کریں

D Turn round in a side road
سائیڈ روڈ میں گاڑی کو موڑیں

Correct Answer: D Turn round in a side road
سائیڈ روڈ میں گاڑی کو موڑیں

Explanation: Don't turn round in a busy street or reverse from a side road into a main road. Find a quiet side road and choose a place where you won't obstruct an entrance or exit. Look out for pedestrians and cyclists as well as other traffic.
مصروف سڑک میں موڑ مت کاٹیں نہ ہی کسی ملحقہ سڑک سے مین روڈ کی طرف گاڑی ریورس کریں۔ ایک مناسب ملحقہ سڑک تلاش کریں اور ایک ایسی جگہ چنیں جہاں آپ داخلی یا خارجی راستے پر رکاوٹ نہ بنیں۔ دوسری ٹریفک کے ساتھ ساتھ پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں کا بھی دھیان رکھیں

A Checking the mirrors
شیشوں کو چیک کرنے سے

B Looking at a map
نقشے کو دیکھنے سے

C Talking into a microphone
مائکروفون میں بات کرنے سے

D Tuning your car radio
گاڑی کے ریڈیو کے چینل تبدیل کرنے سے

E Using a mobile phone
موبائل فون کے استعمال سے

F Using the demisters
پچھلی سکرین کا ہیٹر استعمال کرنے سے

Correct Answer: B Looking at a map
نقشے کو دیکھنے سے
, C Talking into a microphone
مائکروفون میں بات کرنے سے
, D Tuning your car radio
گاڑی کے ریڈیو کے چینل تبدیل کرنے سے
, E Using a mobile phone
موبائل فون کے استعمال سے

Explanation: It's easy to be distracted. Planning your journey before you set off is important. A few sensible precautions are to tune your radio to stations in your area of travel, take planned breaks, and plan your route. Except for emergencies it is illegal to use a hand-held mobile phone while driving. Even using a hands-free kit can distract your attention.
آپ کا دھیان آسانی سے بھٹک سکتا ہے ۔ سفر شروع کرنے سے پہلے اس کی منصوبہ بندی کرنی بہت ضروری ہے۔ مندرجہ ذیل چند عقلمندانہ احتیاطیں ہیں جس علاقے میں آپ سفر کر رہے ہوں اس کے مطابق اپنے ریڈیو کو ٹیون کرلیں۔ پہلے سے پلین کردہ جگہ پر رکیں اور اپنے راستے کی بھی منصوبہ بندی کریں۔ سوائے انتہائی ہنگامی صورتحال کے ہاتھ میں پکڑے ہوئے موبائل فون کا دوران ڈرائیونگ استعمال غیر قانونی ہے یہاں تک کہ ہینڈز فری کٹ کا استعمال بھی آپ کا دھیان ادھر ادھر کرسکتا ہے

A braking during normal driving
عام ڈرائیونگ کے دوران بریکیں لگائیں

B braking in an emergency
ایمر جنسی میں بریک لگائیں

C driving down steep hills
پہاڑی سے نیچے کی طرف گاڑی چلا رہے ہوں

D driving on good road surfaces
اچھی سڑک پر جب گاڑی چلائیں

Correct Answer: B braking in an emergency
ایمر جنسی میں بریک لگائیں

Explanation: The anti-lock braking system will operate when the brakes have been applied harshly. It will reduce the chances of your car skidding, but it is not a miracle cure for careless driving.
اینٹی لاک بریکنگ سسٹم کام کرنا شروع کردے گاجب تیزی سے بریک لگائی جائے۔ یہ آپ کی گاڑی کے پھسلن کے امکانات کو کم کردے گا لیکن یہ لاپرواہ ڈرائیونگ کا محفوظ حل نہیں ہے

A After you've completed the manoeuvre
جب آپ مینوور (manoeuvre) کو پورا کر چکے ہوں

B After you've entered the side road
سائیڈ روڈ میں داخل ہونے کے بعد

C Just before you actually begin to manoeuvre
مینوور ( manoeuvre) کرنے سے فورا پہلے

D When the front of your vehicle swings out
جب آپ کی گاڑی کا سامنے کا حصہ آگے پیچھے ہلتے ہوئے باہر آئے

Correct Answer: D When the front of your vehicle swings out
جب آپ کی گاڑی کا سامنے کا حصہ آگے پیچھے ہلتے ہوئے باہر آئے

Explanation: Always check road and traffic conditions in all directions before reversing into a side road. Keep a good look-out throughout the manoeuvre. Act on what you see and wait if necessary.
ایک اندرونی سڑک پر ریورس کرنے سے پہلے ہمیشہ چاروں طرف سڑک اور ٹریفک کو ضرور دیکھ لینا چاہئے۔ جب تک آپ ریورس کررہے ہیں اچھے طریقے سے دیکھتے رہیں۔ جو کچھ آپ دیکھ رہے ہیں اس پر عمل کریں اور اگر ضرورت ہو تو انتظار کریں

A drive through as you have priority
گاڑی چلاتے رہیں کیونکہ آپ کا حق ہے

B move to the opposite side of the road
روڈ کی دوسری طرف ہوجائیں

C sound your horn and be prepared to stop
اپنا ہارن بجائیں اور کھڑے ہونے کے لئے تیار ہوجائیں

D speed up and drive through quickly
گاڑی کی رفتار تیزی سے بڑھا کر نکل جائیں

Correct Answer: C sound your horn and be prepared to stop
اپنا ہارن بجائیں اور کھڑے ہونے کے لئے تیار ہوجائیں

Explanation: White lights at the rear of a car show that it is about to reverse. Sound your horn to warn of your presence and reduce your speed as a precaution.
گاڑی کے پیچھے سفید بتیاں یہ ظاہر کرتی ہیں کہ یہ ریورس ہونے والی ہے۔ اپنی موجودگی سے خبردار کرنے کے لئےہارن بجائیں اور احتیاطی طور پر اپنی رفتار کم کرلیں

A Report the driver to the police
پولیس کو ڈرائیور کے بارے میں بتائیں

B Slow down and give way
گاڑی کو آہستہ کریں اور راستہ دیں

C Sound your horn and continue
چلتے رہیں اور ہارن بجائیں

D Squeeze through the gap
جو راستہ ملتا ہے اس میں سے نکل جائیں

Correct Answer: B Slow down and give way
گاڑی کو آہستہ کریں اور راستہ دیں

Explanation: Sometimes large vehicles may need more space than other road users. If a vehicle needs more time and space to turn be prepared to stop and wait.
بعض اوقات بڑی گاڑیوں کو سڑک پر دوسروں کی نسبت زیادہ جگہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر گاڑی کو زیادہ وقت اور جگہ کی ضرورت ہوتو رکنے اور انتظار رکرنے کے لئے تیار رہیں

A Colour blindness

B Faster reactions
تیز ردعمل

C Increased concentration
توجہ میں زیادتی

D Increased confidence
جھوٹا اعتماد

E Poor judgement
رفتار کا غلط اندازہ

F Reduced co-ordination
آپ کے ربط (co-ordination) میں کمی آجاتی ہے

Correct Answer: D Increased confidence
جھوٹا اعتماد
, E Poor judgement
رفتار کا غلط اندازہ
, F Reduced co-ordination
آپ کے ربط (co-ordination) میں کمی آجاتی ہے

Explanation: Alcohol can increase confidence to a point where a driver's behaviour might become 'out of character'. Someone who normally behaves sensibly suddenly takes risks and enjoys it. Never let yourself or your friends get into this situation.
الکحل کا استعمال ایک ڈرائیور کے اعتماد کو اتنا بڑھا دیتا ہے کہ اس کا رویہ آپے سے باہر ہوسکتا ہے۔ وہ شخص جو عام طور پر عقلمندانہ رویے کا مظاہرہ کرتا ہے وہ اچانک خطرات مول لے لیتا ہے اور اس سے لطف لیتا ہے۔ اپنے آپ کو اور اپنے دوستوں کو اس صورتحال سے دوچار نہ ہونے دیں

A Pour it down a drain
گٹر میں ڈالیں

B Put it into your dustbin
ڈسٹ بن میں ڈالیں

C Take it to a local authority site
لاکل اتھارٹی والی جگہ میں ڈالیں

D Tip it into a hole in the ground
زمین میں گڑھا کھود کر اس میں ڈالیں

Correct Answer: C Take it to a local authority site
لاکل اتھارٹی والی جگہ میں ڈالیں

Explanation: It is illegal to pour engine oil down any drain. Oil is a pollutant and harmful to wildlife. Dispose of it safely at an authorised site.
انجن آئل کو کسی بھی نالے میں ڈالنا غیر قانونی ہے۔ آئل جنگلی حیات کو نقصان پہنچاتا ہے اور آلودگی پھیلاتا ہے۔کسی بھی مستند جگہ پر حفاظت کے ساتھ اسے تلف کردیں

A Continuous high speeds may increase the risk of your vehicle breaking down
مسلسل تیز رفتاری کی وجہ سے آپ کی گاڑی کے خراب ہونے کے امکانات زیادہ ہوسکتے ہیں

B Motorway service stations do not deal with breakdowns
موٹر وے پر سروس والے گاڑی کو ٹھیک نہیں کرتے

C The road surface will wear down the tyres faster
سڑک پر آپ کی گاڑی کے ٹائر زیادہ جلدی گھسیں گے

D You will have to do more harsh braking on motorways
آپ کو موٹر وے پر بہت زور سے بریک لگانی پڑے گی

Correct Answer: A Continuous high speeds may increase the risk of your vehicle breaking down
مسلسل تیز رفتاری کی وجہ سے آپ کی گاڑی کے خراب ہونے کے امکانات زیادہ ہوسکتے ہیں

Explanation: Before you start your journey make sure that your vehicle can cope with the demands of high-speed driving. You should check a number of things, the main ones being oil, water and tyres. You also need to plan rest stops if you're going a long way.
اپنا سفر شروع کرنے سے پہلے یقین کرلیں کہ کیا آپ کی گاڑی تیز رفتار ڈرائیونگ کی ڈیمانڈز پر پورا اتر سکتی ہے؟ اس سلسلے میں آپ کو بہت سی چیزیں دیکھنا ہوں گی جن میں بنیادی چیزیں تیل، پانی اور ٹائر ہیں۔ اگر آپ لمبے راستے پر جارہے ہیں تو آپ کو آرام گاہوں پر رکنے کی بھی منصوبہ بندی کرنا ہوگی

A When warning oncoming traffic that you intend to stop
جب آپ سامنے سے آنے والی ٹریفک کو خبردار کرنا چاہتے ہوں کہ آپ رکنا چاہتے ہیں

B When you are double-parked on a two way road
جب آپ دو طرفہ سڑک پر ڈبل پارک کئے ہوئے ہیں

C When your direction indicators are not working
جب آپ کے انڈیکیٹر کام نہ کررہے ہوں

D When your vehicle has broken down and is causing an obstruction
جب آپ کی گاڑی راستے میں خراب ہوگئی ہو اور دوسری گاڑیوں کے لئے رکاوٹ بن رہی ہو

Correct Answer: D When your vehicle has broken down and is causing an obstruction
جب آپ کی گاڑی راستے میں خراب ہوگئی ہو اور دوسری گاڑیوں کے لئے رکاوٹ بن رہی ہو

Explanation: Hazard warning lights are an important safety feature and should be used if you have broken down and are causing an obstruction. Don't use them as an excuse to park illegally such as when using a cash machine or post box. You may also use them on motorways to warn traffic behind you of danger ahead.
خطرے سے خبردار کرنے والی بتیاں حفاظت کا اہم پہلو ہیں اور اگر آپ کی گاڑی خراب ہوجائے اور آپ رکاوٹ کا باعث بن رہے ہیں تو ان کا استعمال کریں۔ یہ غیر قانونی طور پر گاڑی پارک کرکے انہیں بہانے کے طور پر مت استعمال کریں جیسا کہ کیش مشین یا پوسٹ باکس استعمال کرتے ہوئے۔ آپ انہیں موٹروے پر پیچھے آنے والی ٹریفک کو آگے خطرے سے آگاہ کرنے کے لئے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

A change to a higher gear
ہائی گیئرمیں تبدیل کریں گے

B change to a lower gear
نچلے گیئر میں تبدیل کریں گے

C only use neutral
نیوٹرل گیئر کا استعمال کریں گے

D only use the handbrake
ہاتھ والی بریک کا استعمال کریں گے

Correct Answer: B change to a lower gear
نچلے گیئر میں تبدیل کریں گے

Explanation: When going downhill, prolonged use of the brakes can cause them to overheat and lose their effectiveness. Changing to a lower gear will assist your braking.
پہاڑی سے نیچے اترتے ہوئے بریک کا زیادہ استعمال انہیں بہت زیادہ گرم اور ان کی کارکردگی ختم ہونے کا باعث بن سکتا ہے۔نچلے گیئر کا استعمال بریک لگانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

A Cruise control
کروز (Cruise) کنٹرول

B Fuel economy
پٹرول کی بچت کرنے کے لئے

C Quick acceleration
جلدی سے گاڑی کی رفتار تیز کرنے کے لئے

D Slow braking
آہستہ بریکیں لگانے کے لئے

Correct Answer: C Quick acceleration
جلدی سے گاڑی کی رفتار تیز کرنے کے لئے

Explanation: Kick down' selects a lower gear, enabling the vehicle to accelerate faster.
کک ڈاؤن نچلے گیئر کو منتخب کرتا ہے اور گاڑی کو تیز چلنے کے قابل بناتا ہے

A Before a long journey
لمبے سفر سے پہلے

B Early in the morning
صبح سویرے

C Every 6000 miles
ہر چھ ہزار میل کے بعد

D When the engine is hot
جب انجن گرم ہو

Correct Answer: A Before a long journey
لمبے سفر سے پہلے

Explanation: During long journeys an engine can use more oil than on shorter trips. Insufficient oil is potentially dangerous: it can lead to excessive wear and expensive repairs.Most cars have a dipstick to allow the oil level to be checked. If not, you should refer to the vehicle's handbook. Also make checks on
- fuel,
- water,
- tyres.
چھوٹے سفر کی نسبت لمبے سفر کے دوران انجن زیادہ تیل استعمال کرتا ہے۔ ناکافی تیل خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ بہت زیادہ نقصان اور مہنگی مرمت کا باعث بن سکتا ہے۔ بہت سی گاڑیوں میں ڈپ سٹک ہوتی ہے جس سے تیل کا لیول چیک کیا جاسکتا ہے اور اگر ایسا نہیں ہے تو آپ کو گاڑی کی ہینڈ بک دیکھنی چاہئے۔ فیول، پانی اور ٹائروں کو بھی چیک کرلیں۔

A Always use your windscreen wipers
ہمیشہ اپنے ونڈ سکرین وائپر استعمال کریں

B Look out for variable message signs
بدلتےہوئے پیغاموں کے سائنوں کا دھیان رکھیں

C Switch on your rear fog lights
اپنی دھند کی پچھلی لائٹیں جلائیں

D Use your air conditioning system
اپنا ایئر کنڈیشن سسٹم استعمال کریں

Correct Answer: B Look out for variable message signs
بدلتےہوئے پیغاموں کے سائنوں کا دھیان رکھیں

Explanation: A minor incident in a tunnel can quickly turn into a major disaster. Variable message signs are provided to warn of any incidents or congestion. Follow their advice.
سرنگ میں ایک چھوٹا سا واقعہ بھی ایک بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔ مختلف پیغام والے نشانات بھی واقعات یا رکاوٹ کے بارے میں خبردار کرنے کے لئے لگائے جاتے ہیں۔

A driving more quickly
گاڑی تیز رفتار سے چلانا

B driving short journeys
مختصر سفر کے لئے گاڑی استعمال کرنے سے

C over-revving in a low gear
نچلے گیئر میں ضرورت سے زیادہ ایکسلریٹر دےکر

D walking or cycling
پیدل چلنے اور سائیکل چلانے سے

Correct Answer: D walking or cycling
پیدل چلنے اور سائیکل چلانے سے

Explanation: Using a vehicle for short journeys means the engine does not have time to reach its normal running temperature. When an engine is running below its normal running temperature it produces increased amounts of pollution. Walking and cycling do not create pollution and have health benefits as well.
چھوٹے سفر میں گاڑی استعمال کرنے کا مطلب ہے کہ انجن کو اپنے عام درجہ حرارت تک پہنچنےکا وقت نہیں ملا۔ جب انجن اپنے عام درجہ حرارت سے کم پر کام کررہا ہو تو یہ زیادہ مقدار میں آلودگی خارج کرنے کا باعث بنتا ہے۔ پیدل چلنا اور سائیکل چلان آلودگی نہیں پھیلاتے اور صحت کے لئے بھی فائدہ مند ہوتے ہیں۔

A Park near a fire station
فائر سٹیشن کے نزدیک کھڑی کریں

B Park near a taxi rank
گاڑی ٹیکسی رینک کے نزدیک کھڑی کریں

C Place any valuables on the floor
قیمتی چیزیں گاڑی کے اندر فرش پر رکھیں

D Take all valuables with you
سب قیمتی چیزیں اپنے ساتھ لے جائیں

Correct Answer: D Take all valuables with you
سب قیمتی چیزیں اپنے ساتھ لے جائیں

Explanation: When leaving your car take all valuables with you if you can, otherwise lock them out of sight.
اپنی گاڑی کو چھوڑتے وقت اپنی تمام قیمتی اشیاء اپنے ہمراہ لے لیں اگر آپ ایسا کرسکتے ہیں۔ دوسری صورت میں گاڑی کو نظر سے دور پارک کریں۔

A Be prepared to stop
رکنے کے لئے تیار ہوجائیں

B Continue on your way
مسلسل چلتے جائیں

C Wave to the person to cross
اس کو ہاتھ کے اشارے سے کراس کرنےکے لئے کہیں

D Wave to the person to wait
اس شخص کو ہاتھ کے اشارے سے بتائیں کہ وہ انتظار کرے

Correct Answer: A Be prepared to stop
رکنے کے لئے تیار ہوجائیں

Explanation: You should slow down and be prepared to stop as you would with an able-bodied person. Don't wave them across as other traffic may not stop.
اگر آپ گیلے موسم میں گاڑی چلائیں گے تو آپ کو سٹیئرنگ اچانک ہلکا محسوس ہوگا۔ اس کا مطلب ہے کہ ٹائر سڑک کی طرف سے اوپر اٹھ گئے ہیں اور سڑک پر پانی ہونے کی وجہ سے پھسل رہے ہیں۔ اسے ایکواپلیننگ کہتے ہیں۔ ریس چھوڑ کر رفتار کم کریں

A In a quiet road
ایک خاموش سڑک پر

B In a well-lit area
روشن علاقے میں

C Near a police station
پولیس سٹیشن کے قریب

D On a red route
ایک ریڈ روٹ پر

Correct Answer: B In a well-lit area
روشن علاقے میں

Explanation: Whenever possible park in an area which will be well lit at night.
جب بھی ممکن ہو اس علاقے میں گاڑی کھڑی کریں جو رات میں کافی روشن ہو

Correct Answer: A Breakaway cable
بریک اوے کیبل (Breakaway cable)

Explanation: In the event of a towbar failure the cable activates the trailer brakes, then snaps. This allows the towing vehicle to get free of the trailer and out of danger.
ٹوبار کے ناکارہ ہونے کی صورت مین تار بریکوں کو لگادیتی ہے اور علیحدہ کردیتی ہے۔اس سے کھینچنے والی گاڑی ٹریلر سے آزاد ہو کر خطرے سے باہر ہوجاتی ہے۔

A Allow extra room
بہت زیادہ جگہ دیں

B Keep close as you pass
گزرتے ہوئے اس کے نزدیک رہیں

C Overtake very closely
اس سے نزدیک ہوکر آگے نکلیں

D Sound your horn repeatedly
اپنا ہارن بار بار بجائیں

Correct Answer: A Allow extra room
بہت زیادہ جگہ دیں

Explanation: Cyclists, and motorcyclists, are very vulnerable in crosswinds. They can easily be blown well off course and veer into your path. Always allow plenty of room when overtaking them. Passing too close could cause a draught and unbalance the rider.
سائیکل سوار اور موٹر سائیکل سوار تیز ہواؤں میں بہت خطرناک ہوتے ہیں۔ وہ آسانی سے راستے سے پرے ہوسکتے ہیں اور آپ کے راستے میں آسکتے ہیں۔ جب انہیں اوورٹیک کرنا ہو تو انہیں ہمیشہ کافی زیادہ جگہ دیں۔ کافی زیادہ پاس گزرنے سے ہوا کا جھونکا انہیں دور جھٹک سکتا ہے اور وہ اپنا توازن کھوسکتے ہیں

A It will cause the car to skid
یہ گاڑی کے پھسلنے کی وجہ بنے گی

B It will make the engine stall
اس سے انجن بند ہوجائے گا

C The engine will run faster
انجن تیز چل سکتا ہے

D There is no engine braking
انجن بریک لگانا چھوڑ دے گا

Correct Answer: D There is no engine braking
انجن بریک لگانا چھوڑ دے گا

Explanation: Try to look ahead and read the road. Plan your approach to junctions and select the correct gear in good time. This will give you the control you need to deal with any hazards that occur.You'll coast a little every time you change gear. This can't be avoided, but it should be kept to a minimum.
آگے دیکھیں اور سڑک کو جاننے کی کوشش کریں۔ جنکشن پر پہنچنے کی منصوبہ بندی کریں اور اچھے وقت میں صحیح گیئر لگائیں۔ یہ آپ کو کنٹرول دے گا جو آپ کو کسی پیدا ہونے والے خطرے سے نمٹنے کے لئے ضروری ہوتا ہے۔ آپ گیئر چینچ کرتے ہوئے تھوڑی دیر کے لئے کوسٹ کرتے ہیں۔ اس سے بچا نہیں جاسکتا لیکن اسے کم سے کم رکھنا چاہئے۔