You want to turn left at this junction. The view of the main road is restricted. What should you do?
اس جنکشن پر آپ بائیں طرف اپنی گاڑی موڑ رہے ہیں۔ آپ کو مین روڈ صحیح طریقے سے دیکھنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
Approach slowly and edge out until you can see more clearly
گاڑی کو آہستہ آہستہ آگے بڑھائیں جب تک کہ آپ کو صحیح نظر نہیں آجاتا
Build up your speed so that you can emerge quickly
اپنی رفتار تیز کریں تاکہ آپ جلدی سے نکل جائیں
Stay well back and wait to see if something comes
کافی پیچھے رہیں اور انتظار کریں کہ کوئی آ تو نہیں رہا
Stop and apply the handbrake even if the road is clear
کھڑے ہوں اور ہاتھ والی بریک لگائیں اگر روڈ صاف ہو تب بھی

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!