You are reversing around a corner when you notice a pedestrian walking behind you. What should you do?
آپ ایک کونے پر گاڑی ریورس کررہے ہیں۔ جب آپ کو پتہ چلے کہ پیچھے سے ایک پیدل چلنے والا گزر رہا ہے اس صورت میں آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Slow down and wave the pedestrian across
آہستہ ہوجائیں اور پیدل چلنے والوں کو گزرنے کا اشارہ دیں
Stop and give way
رک جائیں اور اسے راستہ دیں
Continue reversing and sound your horn
ریورس کرتے رہیں اور اپنی گاڑی کا ہارن بجائیں
Continue reversing and steer round the pedestrian
ریورس کرتے رہیں اور پیدل چلنے والے کے نزدیک گھما کر گاڑی نکالیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!