What does a Statutory Off Road Notification (SORN) tell DVLA?
سڑک پر استعمال نہ ہونے والی گاڑی کو روڈ پر سے ہٹائے رکھنے کے نوٹیفیکیشن سے کیا مراد ہے؟

Mark one answer
That your vehicle is being used on the road but the MOT has expired
ڈی وی ایل اے ( DVLA) کو بتانے کے لئے کہ گاڑی زیر استعمال ہے لیکن اس کی ایم او ٹی نہیں ہے
That your vehicle is not being used on the road
ڈی وی ایل اے ( DVLA) کو بتانے کے لئے کہ گاڑی سڑک پر استعمال نہیں ہورہی ہے
That you no longer own the vehicle
ڈی وی ایل اے ( DVLA) کو بتانے کے لئے کہ آپ گاڑی کے مالک نہیں ہیں
That you are buying a personal number plate
ڈی وی ایل اے ( DVLA) کو بتانے کے لئے کہ آپ ذاتی نمبر پلیٹ خرید رہے ہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!