You are turning left at a junction. Pedestrians have started to cross the road. You should
آپ ایک جنکشن پر بائیں مڑ رہے ہیں۔ پیدل چلنے والے لوگ سڑک پار کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
blow your horn and proceed
ہارن بجائیں اور گاڑی چلاتے رہیں
give way to them
ان کو راستہ دیں
stop and wave at them to cross
رک جائیں اور ان کو سڑک پار کرنے کا اشارہ ہاتھ سے دیں
go on, giving them plenty of room
چلتے جائیں اور ان کو کافی جگہ دیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!