Your doctor has given you a course of medicine. Why should you ask how it will affect you?
آپ کے ڈاکٹر نے آپ کو دوائیوں کا کورس دیا ہے۔ آپ کو کیوں پوچھنا چاہئے کہ اس کا آپ پر کیا اثرہوگا؟

Mark one answer
Drugs make you a better driver by quickening your reactions
دوائی کا نشہ آپ کے ردعمل کو تیز کردیتا ہے اورآپ کو بہتر ڈرائیور بنا دیتا ہے
The medicine you take may affect your hearing
دوائی جو آپ لیتے وہ شاید آپ کے سننے کی صلاحیت کو کم کردیتی ہے
You will have to let your insurance company know about the medicine
آپ کو اپنی انشورنس کمپنی کو بتانا ہوگا کہ آپ کون سی دوائی کھارہے ہیں
Some types of medicine can cause your reactions to slow down
کچھ دوائیاں آپ کے ردعمل کو کم کرسکتی ہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!