Explanation: Parking restrictions apply in a variety of places and situations. Make sure you know the rules and understand where and when restrictions apply. Controlled parking areas will be indicated by signs and road markings. Parking in the wrong place could cause an obstruction and danger to other traffic. It can also result in a fine
مختلف قسم کی جگہوں اور حالات میں پارکنگ کی پابندیاں لاگو ہوتی ہیں۔ اس بات کا یقین کرلیں کہ آپ کو قوانین کا علم ہے اور آپ سمجھتے ہیں کہ پابندیاں کب اور کہاں لاگو ہوتی ہیں۔ سڑک پر موجود نشانا ت یا سائن بورڈز کے ذریعہ کنٹرولڈ پارکنگ ایریا کی نشاندہی کی گئی ہوتی ہے۔ غلط جگہ پر پارکنگ دوسری ٹریفک کے لئے رکاوٹ یا خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔ اس کے نتیجے میں آپ کو جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔
Category: Urdu Theory Test Questions
References: Know Your Traffic Signs: Page 44