Check the label to see if the medicine will affect your driving
دوائی کے لیبل کو چیک کریں کہ آیا یہ دوائی آپ کی ڈرائیونگ پر اثر تو نہیں کرے گی
Ask your friend if taking the medicine affected their driving
اپنے دوست سے دریافت کریں کہ کیا یہ دوائی لینے سے آپ کی ڈرائیونگ پر کبھی کوئی اثر پڑا ہے
Drink some strong coffee one hour before driving
گاڑی چلانے سے ایک گھنٹہ پہلے تیز کافی پئیں
Drive a short distance to see if the medicine is affecting your driving
تھوڑی دور تک گاڑی کو چلا کر دیکھیں کہ آیا یہ دوائی آپ کی ڈرائیونگ پر اثر تو نہیں کرر ہی
Ready to go premium?
Registration is quick, easy and hassle-free!