Explanation: If visibility falls below 100 metres (328 feet) in fog, switching on your rear fog lights will help following road users to see you. Don't forget to turn them off once visibility improves: their brightness might be mistaken for brake lights and they could dazzle other drivers.
اگر دھند میں آپ کی نظر سو میٹر (328 فٹ) کے فاصلے سے بھی کم ہوجائے تو گاڑی کی پچھلی فوگ لائٹس استعمال کرنے سے دوسرے سڑک استعمال کرنےوالوں کو آپ کو دیکھنے میں مدد ملے گی۔ لیکن جیسے ہی آپ کو بہتر نظر آنے لگے تو ان کو بجھانا مت بھولیں۔ ان کی روشنی کو دوسرے ڈرائیور غلطی سے بریک لائٹس سمجھ سکتے ہیں اور یوں ان کی آنکھوں کو چندھیا سکتی ہے
Category: Urdu Theory Test Questions
References: The Official DVSA Guide to Driving: Section 12, Highway Code: Rule 226