You should not normally travel on the hard shoulder of a motorway. When can you use it?
آپ کو عام طور پر موٹروے کا ہارڈ شولڈر استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ یہ کس وقت استعمال کرسکتے ہیں؟

Mark one answer
When traffic is slow moving
جب ٹریفک آہستہ چل رہی ہو
When traffic is stopped
جب ٹریفک رکی ہوئی ہو
When signs direct you to
جب آپ کو سائن کے ذریعہ ایسا کرنے کو کہا جائے
When taking the next exit
جب آپ اگلے ایگزٹ سے باہر جانا چاہتے ہوں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!